صدر ایردوان کی صدارت میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

قومی سلامتی کونسل (MGK) نے کہا کہ ترکی کی جنوبی سرحد پر کارروائیاں قومی ضروریات کی ضرورت ہیں اور اس کے پڑوسیوں کے امن کو یقینی بناتی ہیں۔ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس صدر رجب طیب اردگان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس  کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ  ہماری جنوبی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف مقدمہ درج، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر حسن ابدال میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں وزیراعلیٰ کے چیف سکیورٹی آفیسر سمیت مزید پڑھیں

پتوکی میں ڈاکوؤں کی باپ کے سامنے 15 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی

قصور کی تحصیل پتوکی میں 2 ڈاکوؤں نے باپ کو باندھ کر اس کے سامنے 15 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب مزید پڑھیں

فوادچوہدری 2 لاکھ کا دعویٰ کرکے 200 افراداکھٹے نہ کرسکے، آڈیو لیک ہوگئی

فوادچوہدری 2 لاکھ کا دعویٰ کرکے 200 افراداکھٹے نہ کرسکے، محمودمرزاجہلمی کی آڈیو لیک ہوگئی۔ جلہم نیوز کی خبر کے مطابق جہلم سے سابق امیدواربرائے قومی اسمبلی محمودمرزاجہلمی کی آڈیو لیک ہوگئی جس میں‌انہوں‌ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبرقومی اسمبلی فوادچوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوادچوہدری کاحلقہ این اے 67 مزید پڑھیں

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے، ریلیف پیکج کا اعلان متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں ملک کی مشکل معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حقائق پر بھی گفتگو کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف قوم کو آئندہ کے لائحہ مزید پڑھیں

انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس

سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن دو پڑھیں، جن کے مطابق کرپشن، دہشتگردی، ٹیکس نادہندہ اور لون ڈیفالٹر باہر نہیں جا سکتے، کابینہ نے مزید پڑھیں