کُرتاران-2022 فوجی مشقیں،پاکستان بطور نگراں ملک شامل

 ترک مسلح افواج  اور کوسٹ گارڈز کی مشترکہ فوجی مشقیں کرتاران-2022 کا آغاز ہو گیا ہے۔  ان مشقوں میں ترکی کے علاوہ آذربائیجان،بنگلہ دیش،بحرین،بلغاریہ،ایکواڈور،انڈونیشیا ،جنوبی کوریا ،اسپین،شمالی قبرص،پاکستان،پولینڈ اور اردن سمیت 26 ممالک بطور نگراں شامل ہیں۔  رتک ضلع موعلا کے قصبے مارماریس سے ٹی سی گی الم دار نامی ترک بحری جہاز امدادی کاروائیوں کی مزید پڑھیں

صابر شاکر نے ARY چھوڑ دیا

صحافی صابر شاکر نے اے آر وائی نیوز کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چینل کے مالک سلمان اقبال کو بھجوا دیا ہے۔ اس بات کا اعلان صابر شاکر نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے کیا۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ آج میں نےاپنے اکلوتے باس سلمان اقبال کو اپنا استعفیٰ بھجوا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے باہر، کم از کم لفاظی ہی ہوجاتی، عدالت بہت سی باتیں اگنور کر گئی

عبدالمعیز جعفری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ آخر وہ تین ممبر بنچ بیٹھا ہی کیوں؟ اگر کوئی فیصلہ دینا ہی تھا تو کم از کم لفاظی ہی ہو جاتی کہ جو بھی ہوا بہت برا ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایک جج اپنی رائے لے مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات پرپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں اسد عمر اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی چوک پر لانگ مارچ کے دوران جلاؤ گھراؤ مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافے کا اعلان

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ مشکل فیصلہ تھا کہ ہم عوام پر مزید بوجھ ڈالیں اور مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط مانتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عوام پر بوجھ ڈالنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح مزید پڑھیں