‘سر تقریر کو تھوڑا اسلامی ٹچ بھی دیں’ قاسم سوری کی عمران خان کے کان میں سرگوشی

مذہب کا سیاست میں استعمال کوئی نئی بات نہیں جبکہ سابق وزیراعظم بارہا اپنی تقاریر میں مذہب کا استعمال کرتے ہیں اور مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ جناح ایونیو اسلام آباد میں عمران خان کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران کچھ سیکنڈز کیلئے پی ٹی آئی کا ترانہ چلایا گیا، مزید پڑھیں

مسترد شدہ چہرے خالی ہاتھ واپس، عمران بنی گالہ میں سو گئے اب نہیں نکلیں گے؛ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کےمسترد شدہ چہرے آج خالی ہاتھ واپس چلے گئے ، ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کرکے عمران خان روانہ ہوئے ، عوام نے آج ان کو مسترد کردیا ، عمران خان بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نہ پہنچا ہو ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس عمر عطابندیال نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نا پہنچا ہو۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

الیکشن ترمیمی بِل قومی اسمبلی سے منظور، الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم

قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں انتخابات ایکٹ 2017ء میں مزید ترامیم کرنے کا انتخابات ترمیمی بل 2022ء پیش کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے انتخابات ایکٹ 2017ء میں مزید ترمیم انتخابات ترمیمی بل 2022ء کی ترامیم پیش کرنے کی اجازت دیدی۔ قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بِل قومی اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان کا حکومت کو 6 روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو 6 روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ عمران خان کی زیر قیادت گزشتہ روز صوابی سے شروع ہونے والا ’حقیقی آزادی‘ لانگ مارچ اسلام آباد میں ڈی چوک کے قریب پہنچا، جہاں مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ایک میسیج میں 2 جی بی مواد بھیجنے کا فیچر متعارف کرادیا

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک میسیج میں 2 جی بی مواد بھیجنے کا فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی میسیج پر ’ایموجیز‘ کے ذریعے ریپلائی کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا، علاوہ ازں میسیجنگ ایپ نے کسی بھی گروپ میں میمبرز مزید پڑھیں

عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، حکومت کو 6 دن کی مہلت

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو 6 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کیا گیا تو میں دوبارہ اسلام آباد آ جائوں گا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں