وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جو کسی کا آئینی و قانونی حق ہے اس سے ہم نے کسی کو نہیں روکا۔ عمران خان جلسہ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں جلسہ کریں لیکن تشدد کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ عدالتی حکم پر قانون کی عمل داری کیلئے سو فیصد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تحریک انصاف کا لانگ مارچ، فیصل آباد میں ایس ایچ او نے خاتون پر پستول تان لیا
فیصل آباد میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے قافلے میں شامل ایک خاتون پر پنجاب پولیس کے ایس ایچ او نے پستول تان لیا، پولیس افسر خاتون کو واپس جانے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین اور عوام ایس ایچ او کی مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں، قیدی وین کو آگ لگا دی
کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں مظاہرین نے پولیس وین کو آگ لگا دی۔ پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد مشتعل کارکنوں نے پہلے قیدی وین کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ سے اجازت مل گئی، گھروں سے نکلیں، عمران خان پی ٹی آئی کارکنوں سے اپیلیں کرنے لگے
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ کی جانب سے احتجاج کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تمام لوگ گھروں سے نکلیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے مزید پڑھیں
سب کچھ سکرپٹڈ ہے، عمران خان کی خواہش کے مطابق موقع فراہم کیا گیا
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کو کچھ ہو رہا ہے، سب کچھ سکرپٹڈ ہے، اس پر بھرپور سٹڈی کرکے اس کا ایک ایک لفظ لکھا گیا ہے۔ عمران خان کو اس کی خواہش کے مطابق موقع فراہم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو یہ بڑے تحمل مزید پڑھیں
تمام رکاوٹوں کو عبور کرکے اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، تمام رکاوٹیں عبور کرکے ڈی چوک جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے آغاز کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صوابی پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ شروع ہونے مزید پڑھیں
دھرنوں کو خاتمہ پاکستان کی تعمیر کیلئے بہت ضروری ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
دہشت گردی اور دیگر الزامات پر حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی کوریا کے جوبائیڈن کے دو روزہ دورے کے اختتام پر 3 میزائل تجربات
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دو مقامات کا آپشن دینے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کو جلسے کے لیے دو مقامات کا آپشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک اور پریڈ گراونڈ پر جلسے کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے۔ وزارت داخلہ کے مجوزہ پلان کے مطابق پی ٹی آئی دونوں مقامات میں سے جہاں چاہے مزید پڑھیں