نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ ترکی جغرافیائی اور تزویراتی لحاظ سے تمام اتحادی ممالک کے لیے ایک اہم ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہینز اسٹولٹن برگ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے "Securing Europe” کے عنوان سے پینل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی او یونان کو علاقائی مسائل کےحل کےلیےمشترکہ طورپرکام کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں: نیڈ پرائس
امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ ترکی اور یونان کو علاقائی اختلافات کو سفارتی طریقے سے حل کرنے اور علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یومیہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونان اور ترکی کے درمیان ایجنڈے مزید پڑھیں
ترکی۔آرمینیا تعلقات کی بحالی خطے میں امن و خوشحالی لائے گی: امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آرمینی وزیراعظم نکول پاسنیان سے ملاقات میں کہا کہ جنوبی قفقازمیں امن کی جانب پیش رفت مثبت ہے۔ امریکی امور خارجہ کے مطابق،بلنکن اور پاشنیان نے ٹیلی فون بات چیت میں علاقے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ بات چیت میں امریکی وزیر خارجہ نے آرمینیا مزید پڑھیں
بھارت نے شکر کی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کر دیا
بھارت نے شکر کی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے گندم کی برآمد پر پابندی لگانے کے بعد اب حکومت ہند نے یکم جون سے شکرکی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ ملکی طلب اور قیمتوں میں توازن کو بحال مزید پڑھیں
کشمیر کا مسئلہ محبت کے آڑے ،مگر دل کی کون سنے
بھارت اور پاکستان میں مسئلہ کشمیر کا تنازعیہ عام شہریوں کی خوشیوں پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔ امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد سمیتھا کالان اور پاکستانی نژاد فرحان حسین نےاپنی شادی کےلیے ہندوستان یا پاکستان کے بجائے ترکی سیاحتی شہر انطالیہ کا انتخاب کیا ۔ جوڑے نے گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں بندھنے کا مزید پڑھیں
ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں : وزیر صحت فخر الدین قوجہ
وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے اعلان کیا کہ ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں ہے۔ وزیرصحت قوجہ نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں مونکی پاکس کی بیماری کے بارے میں معلومات دیں جو حال ہی میں دنیا میں دیکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "کوئی مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کے غلے سے لدے بحری جہازوں کو مشروط چھوڑنے کی حامی بھر لی
روس غلے سے بھرے بحری جہازوں کو انسانی بنیادوں پر یوکرین چھوڑنے کی اجازت دینے پر تیار ہو گیا ہے مگر اس کے بدلے اس نے خود پر لگی بعض پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات ملک کے نائب وزیر اعظم آندرے روڈینکو کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔ روس کی طرف مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار کر دیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی، پاکستان کو یہ ریلیف فراہم نہیں کر سکتے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات قطر کے مزید پڑھیں
الیکشن کے اعلان تک ڈی چوک خالی نہیں کرینگے، عمران خان کا اعلان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریںگے جب تک امپورٹڈ حکومت ہمیں نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دے دیتی۔ یہ اہم بیان انہوں نے حسن ابدال میں شرکا سے خطاب کے دوران دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سیاست نہیں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دیدی، تمام راستے کھولنے کا حکم
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں احتجاج کے لیے جگہ دینے اور پہنچنے کے لیے رستے کھولنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرے۔ گھروں پر چھاپے نہ مارے۔ وکلا اور سیاسی کارکنان کو چھوڑ دے۔ مزید پڑھیں