وسط ایشیا میں،روس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کو کیا کرنا ہوگا؟ شفقنا بین الاقوامی

جب امریکی وزیر دفاع Lloyd J. Austin III نے اعلان کیا کہ واشنگٹن روس کو اتنا "کمزور” دیکھنا چاہتا ہے کہ وہ مزید  کسی پڑوسی ریاست پر حملہ کرنے کے قابل نہیں رہے گا،تو اس نے یوکرین میں امریکی اہداف پر سے پردہ اٹھایا۔ اس نے طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے ایک طویل مزید پڑھیں

اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرلی

حکومت نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے  لانگ مارچ  کی وجہ سےامن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج  کو طلب کرلیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردی نوٹی فیکشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 طلب کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج ریڈ زون میں موجود سرکاری عمارتوں کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مقبوضہ مشرقی  القدس میں مسجد الاقصی کا تاریخِ دورہ

 القدس  اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے سربراہ عزام الحاطیب نے کہا کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مقبوضہ مشرقی  القدس میں مسجد الاقصی کا دورہ ایک "تاریخی حمایت کا مظہر ہے۔ حاطیب نے  میولود چاووش اولو کے مسجد الاقصی کے دورے کا جائزہ  پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ہمارے لیے اور مسجد الاقصی مزید پڑھیں

بقائے وطن کی خاطر ہماری فوج خون کا آخری قطرہ بھی بہانے کے لیے تیار ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج اپنے خون کا آخرI قطرہ  بہانے کو تیار ہیں، اور امکان ہے کہ  انسداد دہشتگردی کے  تحت نئے آپریشنز شروع ہو سکتے ہیں۔  صدر ایردوان نے یہ بات  ترکش ایئر لائنز یورپی لیگ اناطولیہ ایفیس  باسکٹ بال کلب کی انتظامیہ،تکنیکی وفد اور کھلاڑیوں سے ملاقات مزید پڑھیں