پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شامل شرکاء اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے پہنچ گئے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں گزشتہ روز پشاور سے شروع ہونے والا آزادی مارچ کا قافلہ کئی گھنٹوں کا سفر طے کرنے کے بعد صبح سویرے جناح ایونیو اسلام آباد پہنچا جہاں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عدالتی فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات آگ لگاتا رہا، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات آگ لگاتا رہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نئے الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، عمران خان الیکشن ہارجائے گا تو پھر کہے گا دوبارہ الیکشن مزید پڑھیں
عدالتی فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات آگ لگاتا رہا، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات آگ لگاتا رہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نئے الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، عمران خان الیکشن ہارجائے گا تو پھر کہے گا دوبارہ الیکشن مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، لارجر بینچ تشکیل
وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود عمران خان نے اپنے کارکنان کو ڈی چوک بھیجا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
لانگ مارچ،اسلام آباد کنٹینرز کے حصار میں،موٹر وےاور ہائی ویز مختلف مقامات سے بند
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں، لاہور مزید پڑھیں
روس دونباس کی تباہی چاہتا ہے: زیلنسکی
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے مشرقی علاقے دونباس کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ روسی فوج کی تازہ جنگی کارروائیوں کا ہدف یوکرین کے مشرقی علاقے ہیں جہاں اس کی فوج جڑواں شہروں میں موجود یوکرینی فوج کو گھیرے میں لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یوکرینی وزارت دفاع کے مطابق، مشرقی یوکرین میں مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول39
خلائی سفر، خود مختار ڈرائیونگ، برقی نقل و حمل اور مصنوعی ذہانت اور اب ٹویٹر، دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں سے ایک ان کی عملی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔ بہت سے کاروبار جو دنیا کے مستقبل کی وضاحت اور ڈیزائن کرسکتے ہیں وہ ایلون مسک کے زیر مزید پڑھیں
اسرائیل کے ساتھ تعمیری مذاکرات جاری ہیں۔ : وزیر خارجہ میولد چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ایک مثبت ایجنڈے (اسرائیل کے ساتھ) پر کام کرنے سے اختلاف کو زیادہ تعمیری طریقے سے سنبھالنے میں مدد مل سکتی ہے۔ میولود چاوش اولو نے اسرائیل میں اپنے ہم منصب Yair Lapid کے ساتھ دو طرفہ اور بین وفود کی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس مزید پڑھیں
یورپ نے یوکرین سے درآمدای مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی کو 1 سال کے لیے چھوٹ دے دی
یورپی یونین کے رکن ممالک نے یوکرین سے درآمد کی جانے والی تمام مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی پر ایک سال کی چھوٹ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کونسل نے اس بارے میں یوکرین کے لیے اقتصادی تعاون کے تحت تیار کردہ ایک عارضی تجارتی آزادی پالیسی کو منظور کر لیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے تین بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے:جنوبی کوریا
جنوبی کوریائی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے 3 بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل تجربات دارالحکومت پیانگ یانگ کے علاقے سونان سے کیے گئے ہیں۔ یہ میزائل تجربات امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کے سخت جواب پر مبنی مزید پڑھیں