وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان معاہدے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پی ٹی آئی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سینئر صحافی طلعت اسلم انتقال کرگئے، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا اظہار تعزیت
سینئر صحافی اور معروف انگریزی اخبار ’دی نیوز‘ کے ایڈیٹر طلعت اسلم کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 67 سال تھی۔ دہائیوں پر محیط صحافتی کیریئر میں انہوں نے متعدد انگریزی اخباروں اور میگزینز میں بحیثیت صحافی اور ایڈیٹر کام کیا۔ ان کی موت پر متعدد پاکستانی صحافیوں اور سیاستدانوں نے افسوس کا مزید پڑھیں
لانگ مارچ کو عام احتجاج میں بدل دیتا ہوں، عمران خان نے فیس سیونگ کیلئے حکومت سے رابطے شروع کردیئے
باخبر حلقوں نے تصدیق کی ہے کہ نیوٹرل نے عمران خان کی درخواست پر نیوٹرل نے پی ٹی آئی وفد کی حکومت سے ملاقات کروائی ہے۔ وفد نے لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے انتخابات کی کوئی بھی تاریخ دینے کی تجویز دی جسے نواز شریف نے یکسر مسترد کردیا۔ سینئر تجزیہ کار طلعت حسین نے مزید پڑھیں
عمران خان کا جھوٹ بے نقاب، 30 لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ کیا، تقریباً 6 ہزار ساتھ ہیں:رانا ثناء اللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پانچ سے چھ ہزار کے تاریخ کے سب سے بڑے جلوس کیساتھ صوابی انٹرچینج پر 20 لاکھ لوگوں کا انتظار کررہا ہے۔ عوام پوچھتی ہے عمران نیازی تین بج چکے ہیں، کہاں ہے بیس لاکھ لوگوں کا انقلاب جو ڈی چوک آنا تھا؟ ہمیں مزید پڑھیں
آزادی مارچ: عمران خان کے استقبال کیلئے اسلام آباد میں تقریباً 1400 پی ٹی آئی کارکن موجود
حساس اداروں کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمران خان کے آزادی مارچ کے اسلام آباد میں استقبال کیلئے اس وقت کم از کم 1400 پی ٹی آئی کارکنوں کے موجود ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس وقت اسلام آباد کے مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کارکنوں کی کل مزید پڑھیں
انڈین عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی
ہندوستان کی ایک خصوصی عدالت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے یاسین ملک کو مجرمانہ سرگرمیوں، دہشت گرد تنظیم کا حصہ بننے، دہشت گرد کارروائیاں کرنے اور دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں مجرم قرار دیا تھا۔ یاسین ملک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ( مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا قافلہ، دو کارکن کنٹینر ہٹاتے ہوئے گر کر جاں بحق
تحریک انصاف کا قافلہ، دو کارکن کنٹینر ہٹاتے ہوئے گر کر جاں بحق، دونوں کارکنان دریائے سندھ کے پل سے نیچے گر کر جاں بحق ہوئے۔ مریم نواز شریف نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔ دوسری جانب عمران خان نے حکومت سے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
گوگل میپس میں موبائل صارفین کیلئے ڈیسک ٹاپ ورژن کا فیچر متعارف
@2021 – All Right Reserved. Designed