مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا کہ ایک سولہ سال کے شخص کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کے نتیجے میں وہ جانبر نہ ہوسکا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ریٹائرڈ آرمی افسروں کے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا عہدیدار گرفتار
افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ بنانے والا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا عہدیدار گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پرریٹائرڈ آرمی افسروں کے جعلی اکاؤنٹس بنانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ گرفتار ہونے والے ملزم نے بتایا کہ اس کا نام صداقت حسین ہے، وہ شاہ پور مزید پڑھیں
شیخ رشید کے بیانات میں اشتعال انگیزی ہے، بار بار خونی مارچ کا کہہ رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ شیخ رشید کے بیانات آ رہے ہیں کہ خونی مارچ ہوگا، ان میں اشتعال انگیزی بھی ہے ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی گرفتاری سے بچنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ شیخ رشید ایک دفعہ عدالت کے سامنے پیش نا ہو سکے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا
لاہور کے علاقے بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء یاسمین راشد کی گاڑی میٹرو اسٹیشن پر پولیس رکاوٹیں توڑ کر نکل گئی جبکہ ووکرز کا پولیس پر پتھراؤ جاری ہے۔ حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی والے اپنا احتجاج کریں اور گھروں کو جائیں، سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم
سپریم کورٹ میں لانگ مارچ کو روکنے کیلئے راستوں کی بندش اور چھاپوں کیخلاف کیس میں حکم جاری کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو لانگ مارچ کے لئے متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں ڈی سیٹ سے خالی ہونے والی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی منحرف اراکین کے ڈی سیٹ سے خالی ہونے والے 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق ڈی سیٹ سے خالی ہونے والی نشتوں پر 17 جولائی کو انتخابات ہوں گے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پاکستان کو 3 ارب ڈالر ڈپوزٹ میں توسیع کو حتمی شکل دی جارہی ہے، سعودی عرب
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان صوابی میں متوقع طور پر کارکنوں سے خطاب کریں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان: شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے، مولانا عبدالواسع
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed