فینیش اور سویڈش وفود کی انقرہ آمد،نیٹو رکنیت پر مشاورت ہوگی

سویڈن اور فن لینڈ کے وفود نیٹو رکنیت پر مشاورت کے لیے کل ترکی آ رہے ہیں۔  ترک امور خارجہ کے مطابق، سویڈش ایوان صدارت کے مشیر آسکر اسٹان سٹروم اور فن لینڈ کے امور خارجہ کے مشیر یوکا سالووارا کی زیر صدارت وفود کل انقرہ پہنچ رہے ہیں۔  ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن اور مزید پڑھیں

ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل سوباجی: یورپی نشریاتی ادارے دہشت گردی کی مخالفت کریں

یورپین  براڈکاسٹنگ یونین  ۔  EBU  ، ٹرکش ریڈیو ٹیلی ویژن  کارپوریشن  کی میزبانی میں  41 ممالک سے   قریب 200 اعلی سطحی   متعلقہ   افسران کی شراکت سے منعقدہ  میڈیا سربراہی اجلاس میں    یکجا ہوئی ۔ سربراہی اجلاس سے  خطاب کرنےو الے ڈائریکٹر جنرل ٹی آرٹی  سوباجی نے کہا کہ "عالمی دہشت گردی کے خلاف سب سے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود   چاوش اولو  کی فلسطین  آمد

وزیر خارجہ  میولود   چاوش اولو اپنے دورہ فلسطین  کے دائرہ کار میں رام اللہ  پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ   چاووش اولو کو لے جانے والا طیارہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے پر لینڈ کیا اور یہاں پر  چاووش اولو کا  اسرائیلی حکام نے استقبال کیا۔ میولود   چاوش اولو   ، جو اپنے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ میں توسیع کا فیصلہ

سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے موقعے پرکہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو دیے جانے والے تین ارب ڈالر ڈیپازٹ میں توسیع کر رہا ہے۔ گذشتہ سال سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں تین ارب ڈالر پاکستان کے مزید پڑھیں

دھرنے کو روکنا ایگزیکٹو کا اختیار، پٹیشن اور سوموٹو کے ذریعے حکومت کے ہاتھ پائوں نہ باندھے جائیں

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ جلسے، جلوس اور دھرنے کی اجازت دینا مکمل طور پر ایگزیکٹو کا اختیار ہے۔ عدالتیں پٹیشن اور سوموٹو کے ذریعے حکومت کے ہاتھ پائوں نہ باندھے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ حکومت کو سپریم کورٹ میں دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے کہ آپ کا اس معاملے مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا کریک ڈائون، پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید گرفتار

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل میاں محمود الرشید نے بتایا تھا کہ پولیس نے حماد اظہر کے گھر چھاپہ مارا تھا، اس دوران وہ بھی وہاں موجود تھے۔ چوکیدار نے شور مچا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی معلومات کے مطابق چاوش اولو اور ان کے سعودی عرب کے ہم منصب نے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

شام کے حوالے سے 18 واں آستانہ اجلاس اگلے ماہ ہوگا

شام کے حوالے سے18 واں  آستانہ اجلاس 14 تا 16 جون کے درمیان  قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں منعقد ہوگا۔ قازق وزارت  خارجہ کے ترجمان ایبک سمادی یاروف نے  بتایا کہ  شامی بحران کے حل کے لیے   ترکی،روس،ایران کے ہمراہ یہ اجلاس اگلے ماہ منعقد ہوگا  جس کے لیے اس وقت ضامن  اور مبصر ممالک مزید پڑھیں

آسٹریلیا: ہم، 2023 کواڈ سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی ایلبینیز  نے کہا ہے کہ ہم، 2023 کواڈ سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ ہفتے کے اواخر میں انتخابات میں کامیابی اور حلف برداری کے بعد آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی ایلبینیز اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے سلسلے میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہیں۔ ٹوکیو میں انہوں نے مزید پڑھیں

عراق، دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور5 زخمی

عراق میں  دہشت گرد تنظیم  داعش کے حملے کے نتیجے میں  ایک شخص ہلاک  اور 5 زخمی ہو گئے ۔ عراقی حکومت کے سیکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کے تحریری بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان نے دیالہ شہر کے الاصلاح گاؤں پر مارٹرگولوں سے  حملہ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں