میانمار کے قریب کشتی ڈوب گئی،17 روہنگیا مہاجرین ہلاک

ميانمار کے ساحل کے پاس روہنگيا مہاجرين کی ايک کشتی ڈوب گئی ہے۔ الجزیرہ نے اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کمشنر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  کشتی ڈوبنے کا يہ واقعہ گزشتہ اختتام ہفتہ خلیج بنگال میں پيش  آيا  ہے ۔ کشتی پر تقريباً نوے افراد سوار تھے جن ميں سے درجنوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشتگردوں سے جھڑپ،4 ترک فوجی شہید

 ترک مسلح افواج  ک جانب سے  شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے ترک فوجیوں کی تعداد4 ہو گئی ہے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں آج دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ترک فوجی شہید جبکہ چار مزید پڑھیں

‘صحافی مخالف مائنڈ سیٹ نے مقدمات درج کرائے’: ابصار عالم کو گولی مارنے پر مذاق اڑانے والے ارشد شریف

سینئر صحافی ارشد شریف نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’گذشتہ 75 سالوں سے ایک مائنڈ سیٹ کوارڈینیٹڈ کوششوں سے صحافیوں کی زبان بندی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔‘ انہوں نے کہا ’ماضی میں ابصار عالم اور دیگر صحافیوں کے خلاف بھی اسی مائنڈ سیٹ نے مقدمات درج کروائے۔‘ مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں، نیب نے ریکارڈ تحویل میں لے لیا

قبائلی اضلاع کے ترقیاتی سکیموں میں 38 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس کمیٹی چیئرمین ہلال الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں قبائلی ضلع مہمند اور باجوڑ میں ترقیاتی مزید پڑھیں

182 سرکاری ملازمین کی نیب سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آگئیں

182 سرکاری ملازمین کی 2002ء سے 2013ء کے درمیان قومی احتساب بیورو (نیب) سے پلی بارگین کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ریجن کے 48، لاہور ریجن کے 40، خیبر پختونخوا کے 55، کراچی کے 18 اور بلوچستان 21 سرکاری ملازمین نے پلی بارگین کے ذریعے نیب سے ریلیف حاصل کی۔ مزید پڑھیں

دیوتائوں کے شکنجے میں پھنسی مملکت کو کسی تھیلس کا انتظار رہتا ہے

عالمی ادب سے جنہیں ذوق آگہی، اور الفت حاصل ہے، وہ ہومر کے دیومالائی کرشموں سے شناسا تو ہونگے۔ دیوی دیوتائوں کی اندرونی کھینچا تانی کا تختہ مشق ناتواں انسان بنا رہتا ہے۔ دیوتائوں کا ایک دوسرے کے لئے حسد، بغض، نفرت اور رقابت کا قہر انسانوں پر ٹوٹتا ہے۔ دیوتائوں کی ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ حکومت کے نہیں، اسٹیبلشمنٹ کیخلاف ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے۔ عمران خان میر جعفر اور میر صادق اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عدلیہ سے ادب مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کیساتھ ڈاکوئوں والا سلوک کیا گیا، کس بات کا شہید؟ چودھری پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گذشتہ روز پی ٹی آئی کارکن کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا پولیس اہلکار کیسے شہید ہو سکتا ہے؟ کیا وہ شہری کے گھر میں ڈاکوئوں کو پکڑنے گیا تھا؟ خیال رہے کہ گذشتہ رات لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے چھاپے مزید پڑھیں