اتحادی حکومت کا پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کو روکنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد کے لیے لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اتحادی جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی مزید پڑھیں

پاکستان کی اتحادی حکومت کا تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ  کرلیا ہے۔ وزیر اعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا مزید پڑھیں

وزیر صحت فخر الدین قوجہ کی عالمی ادارہ صحت  کے ڈائریکٹر جنرل گھبریئس سے ملاقات

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  نے 75ویں عالمی صحت اسمبلی کے دائرہ کار میں عالمی ادارہ صحت  کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اذانوم گھبریئس سے ملاقات کی ہے۔ وزیر صحت  قوجہ  نے کہا کہ ترکی کم اور متوسط ​​آمدنی والے ممالک کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) ویکسین تک رسائی کے لیے بہترین مزید پڑھیں

عالمی معیشت دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار شدید بحران سے دو چار

بین الاقوامی   مالیاتی فنڈ   کی صدر کرستالینا  جیورجیوا  کا کہنا ہے کہ  عالمی معیشت دوسری  عالمی جنگ ِ عظیم  کے بعد  پہلی بار  سب سےبڑے امتحان سے دو چار ہے۔ سوئس شہر ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے آغاز پر  خطاب کرتے ہوئے، (آئی ایم ایف) کی صدر  کا کہنا ہے کہ  عالمی اقتصادی ترقی مزید پڑھیں

فلپائن: اسٹیمر آگ کی لپیٹ میں، 7 افراد ہلاک

فلپائن میں ایک مسافر بردار اسٹیمر میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلپائن کے شمال مشرق میں 130 سے زائد مسافروں پر مشتمل اسٹیمر میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ زندہ بچنے والوں میں سے اکثریت نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے چھاپے، ایک فلسطینی زخمی ایک زیرِ حراست

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع شہر جنین میں چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی کو زخمی کر دیا اور ایک کو حراست میں لے لیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ سے موصول معلومات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنین میں جنین مہاجر کیمپ پر چھاپہ مارا۔ علاقے کے عوام کی طرف سے مزید پڑھیں

ماڈل ٹاؤن میں کریک ڈاؤن کے دوران پی ٹی آئی عہدیداران کی پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

ماڈل ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، کانسٹیبل کمال احمد کو سینے پر گولی لگی، زخمی کانسٹیبل کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری، اہم رہنما گرفتاری سے بچ گئے

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا جس میں اب تک 63 کارکنان کو حراست میں لیا جاچکا ہے تاہم اہم سیاسی رہنما گرفتاری سے بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما مزید پڑھیں