فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں زبردستی داخلے کی مزاحمت پر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ، یہ واقعہ آج صبح پیش آیا اور حوالے سے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص سفارت خانے کا سکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد جبری طور پر بے گھر
دنیا بھر میں جبری طور پر گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور کیے جانے والے انسانوں کی تعداد پہلی بار 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین نے اعلان کیا ہے کہ تشدد، جھڑپوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں
فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا
فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سےمصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی جہاں امریکی وزیرخارجہ نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ کو مبارکباد دینے کےلیے اسٹیج پر موجود رہے۔ فلسطینی طلبہ نوران اپنی ڈگری لینے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح: "نیٹو پر ترکی کے ردعمل پر امریکی پریس کا تبصرہ " ترکی کی جانب سے اسکینڈینیوین ممالک سویڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو کے لیے درخواست کو ویٹو کرنے اور اس کی شرائط پیش کرنے مزید پڑھیں
پاکستان میں اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس میں حکومت نے مدت پوری کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اتحادی حکومت اس حوالے سے تذبذب کا شکار تھی کہ آیا آئینی مدت پوری کی جائے یا پھر قبل از وقت انتخابات کی طرف جایا جائے مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح حملے، 7 افراد ہلاک
نائیجیریا میں نامعلوم افراد نے شہریوں پر حملے کر کے 7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کے آخر میں ملک کے جنوب مشرقی صوبے آنامبرا کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی طرف سے مسلح حملے کئے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک مزید پڑھیں
منکی پاکس(آبلہ بندر) کی وجوہات جاننے کی کوشش میں ہیں:عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روز منکی پاکس(آبلہ بندر) کے یورپی ممالک میں پھیلاؤ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا، جس میں وائرل انفیکشن کے یورپ میں 100 سے زائد مریض سامنے آنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، اس وائرل انفیکشن کے پھیلاؤ پر گفتگو کرنے کے مزید پڑھیں
ایران: زیرِ تعمیر عمارت منہدم، 4افراد ہلاک اور 25 زخمی
ایران کے جنوبی صوبے ہوزستان میں ایک 10 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران اسٹوڈنٹس خبر رساں ایجنسی کے لئے بیان میں ایران محکمہ فوری امداد کے ترجمان مجتبی خالدی نے کہا ہے کہ ” عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
لیتھوانیا نے بھی روسی توانائی روکنے کا فیصلہ کرلیا
لیتھوانیا نے روس کے ساتھ توانائی کی تجارت بند کر دی ۔ لیتھوانیا کی وزارت توانائی کے مطابق،کل سے روس کے ساتھ گیس اور بجلی کی درآمد روک دی گئی ہے ۔ وزیر ڈینیئس کریوس نے کہا کہ یہ فیصلہ توانائی میں ہماری خود انحصاری کےلیے اہمیت کا حامل ہوگا جبکہ یہ یوکرین کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں
حکومت 23 اگست 2023ء تک رہے گی، ایک دن بھی کم نہیں ہوگا
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ حکومت 23 اگست 2023ء تک اپنی مدت پوری کرے گی جبکہ 15 نومبر کو الیکشن نئے الیکشن ہونگے۔ جہاں تک عمران خان کے دھرنے کی بات ہے تو یہ چھڑی اور گاجر والا معاملہ ہے۔ مزمل سہروردی نے اہم خبر دیتے ہوئے بتایا کہ عمران خان مزید پڑھیں