وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کردیں

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کر دی۔ جس کے لیے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی ہے۔ پولیس، ایف سی اور رینجرز اہلکار بھی طلب مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ

اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ گذشتہ رات اتحادی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں میں مشاورت ہوئی مزید پڑھیں

‏اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالت کی اجازت کے بغیر صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

‏اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالت کی اجازت کے بغیر صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے ارشد شریف، سمیع ابراہیم، معید پیر زادہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا۔ صحافی ارشد شریف کی حفاظتی ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کیس میں ریمارکس دئیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ممکنہ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کو گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے۔ درخواست میں چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والے رمیز راجہ لائیو نامی ٹوئٹر صارف کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والے صارف کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ بھی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے اینکر عمران ریاض خان کی چار روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے اینکر عمران ریاض خان کی چار روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ اس کے علاوہ عدالت نے عمران ریاض کو شامل تفتیش ہونے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے ریفرنس پر ارکان کو ڈی سیٹ کرنے فیصلہ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے 20 مئی کو عمران مزید پڑھیں

سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے: کامران خان

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے یقیننا ماہرین پر مشتمل مختصر کابینہ کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کامران خان نے لکھا کہ مزید پڑھیں

بطور چیئرمین پی اے سی سب کا بلا تفریق اور بے رحم احتساب ہوگا: نور عالم خان

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے تمام اداروں کا بلا تفریق بے رحم احتساب ہوگا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا انتخاب پیر روز پارلیمنٹ میں منعقد ہوا۔ وزیر مزید پڑھیں