پاکستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ شدید ہوتا جا رہا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے پالیسی تبدیل نہیں کی تو ملک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں جہاں چولستان میں پیاس سےمرتے جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا میں دیکھی جارہی ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قوم پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کی متحمل نہیں ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ شوکت ترین جو آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کر کے آئے تھے اس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 150 روپے تک اضافہ ہونا چاہیے لیکن وزیر اعظم نے کہا ہے کہ قوم مزید اضافے کی متحمل نہیں ہے اس لیے آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں
اتحادی حکومت نے فیصلہ کیا تو کسی کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دینگے، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو کسی کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ مزید پڑھیں
ایندھن کی بچت، حکومت نے ہفتے میں کام کے دن کم کرنے پر غور شروع کردیا
بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے تیل کی کھپت اور درآمدی بل میں اضافے کے باعث حکومت ہفتے میں کام کے دنوں میں کمی کے ذریعے ایندھن کی بچت کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے۔ معروف انگریزی اخبار ڈان کی خبر کے مطابق حکومت کو اس طرح تقریباً 27 ارب ڈالر تک مزید پڑھیں
مانچسٹر سٹی کی آسٹن ولا کو 2-3 سے شکست، چوتھی بار پریمیئر لیگ جیت لی
@2021 – All Right Reserved. Designed
مونکی پاکس کے بڑھتے کیسز نے دنیا بھر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
موسلا دھار بارشوں سے بھارت اور بنگلہ دیش میں درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر
موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے بنگلہ دیش اور بھارت کے کچھ حصوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آ گیا ہے، جس سے لاکھوں افراد پھنسے ہوئے ہیں اور کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں، تقریباً 20 لاکھ افراد ملک کے شمال مشرق میں تقریباً دو دہائیوں کے بدترین مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری،عدلیہ نے تفتیش کا حکم دے دیا
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےحزب اختلاف جماعت تحریک انصاف کی ایک سینیئر رہنما اور انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کی چھان بین کا حکم دے دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحقیقات کا یہ حکم گزشتہ رات گئے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری مزید پڑھیں
آبلہ بندر کا پھیلاو،سوئٹزرلینڈ میں پہلا واقعہ سامنے آگیا
فرانس، جرمنی اور بیلجیئم کے بعد یورپی ملک سوئٹزرلینڈ اور امریکہ میں بھی آبلہ بندر کا پہلا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ خبر کے مطابق، متاثرہ شخص بخار اور جلد پر نشانات کی علامات کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس آیا تھا۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ آبلہ بندر سے متاثرہ شخص کو گھر پر زیر قرنطینہ میں رکھا گیا مزید پڑھیں
اٹلی یورپی یونین میں یوکرین کی شمولیت کی حمایت کرے گا:دراغی
اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے رابطہ کیا ہے۔ اطالوی وزارت عظمی کے مطابق اس ٹیلی فون بات چیت میں دونوں رہنماوں نے یوکرین میں ہونے والی جھڑپوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ اطالوی وزیر اعظم نے کہا کہ روس کے خلاف پابندیوں کے چھٹے پیکیج کی منظوری ، مزید پڑھیں