ترکی کے وقف بینک وومن والی بال کلب یورپی چمپین

ترکی کے وقف  بینک  نے   یورپی والی   بال  چمپینز لیگ میں  چمپین  کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے   ایک  تاریخی کامیابی پر اپنی مہر  ثبت کی ہے۔ سلووینیا کے  دارالحکومت   لوبلیانا میں منعقدہ    چمپینز لیگ کے  فائنل میں  اطالوی ٹیم  ایموکو  والی کو  3۔ 1  کے اسکور سے شکست  دینے والی  ترک ٹیم نے   یورپی کلبوں مزید پڑھیں

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 6 کارندے گرفتار

عراقی شہر  کرکوک  کے  مرکزی   علاقے میں   سیکیورٹی قوتوں کے   ایک گھر پر چھاپے  کے دوران   2 خواتین سمیت داعش کے 6  کارندے پکڑے گئے۔ عراقی حکومت کے سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق شہر کے مرکز میں واقع ضلع پنجہ  علی میں ایک مکان  پر چھاپہ مارا مزید پڑھیں

جرمنی: ہم، سینیگال کے ساتھ تعاون کے خواہش مند ہیں

جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ ہم قابلِ تجدید انرجی کے شعبے میں سینیگال کے ساتھ تعاون کے خواہش مند ہیں۔ اولاف شُولز اپنے پہلے دورہ افریقہ  کے دوران سب سے پہلے سینیگال پہنچے ۔ سینیگال کے صدر میکی سال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا لٹویا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے لٹویا کے وزیر خارجہ Edgars Rinkevics سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو نے آج رنکیوکس کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔ ٹیلی فونک رابطہ  میں نیٹو اور دو طرفہ تعلقات سے مزید پڑھیں

انتھونی البانیز نے آسٹریلوی وزیراعظم کا قلمدان سنبھال لیا

انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کے اکتیسویں وزیراعظم کے طورپر حلف اٹھا لیا۔ ڈپٹی لیبر لیڈر رچرڈ مارلس اور دیگر تین وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ گورنرجنرل ڈیوڈ ہرلے نے وزراء سے حلف لیا۔  حلف برداری کے بعد رہنما لیبر پارٹی نے ملک میں جاری مہنگائی، ناانصافی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل حل مزید پڑھیں

نیٹو رکنیت کے بارے میں ترکی کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے: سویڈیش زیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن

سویڈن کی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے کہا کہ ان کے ملک کی نیٹو رکنیت کے بارے میں ترکی کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور مذاکرات میں کچھ وقت لگے گا۔ سویڈن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی ٹی کو بیان دیتے ہوئے، اینڈرسن نے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے ترکی مزید پڑھیں

خاتونِ اول امینے ایردوان کی جانب سے ترک کھانوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹ

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ   اور خاتون اول ایمنے ایردوان نے سب کے لیے    ترک پکوان   کے    باعثِ صحت، شفا اور فراوانی  پر مشتمل ہونے  کی  نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے خاتون اول ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر وزارت ثقافت اور سیاحت کے تعاون سے 21-27 مئی کے ترک کھانوں کے    دائرہ مزید پڑھیں

ایران میں 5٫5 کی شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ سیستان۔ بلوچستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ سیستان-بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے سرسنجیل علاقے میں تھا، مقامی وقت کے مطابق 12.06 پر ریکارڈ کیا گیا۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

روس کو چھوڑنے والی عالمی فرمیں یوکیرین آجائیں، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس چھوڑنے والی عالمی کمپنیوں کو اپنے ملک آنے کی دعوت دی۔ ورلڈ اکنامک فورم (WEF)، جسے ڈیووس سمٹ بھی کہا جاتا ہے، کے خصوصی اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے، ولادیمیر زیلنسکی نے کہا، "روس چھوڑنے والی کوئی بھی کمپنی یوکرین کی مارکیٹ مزید پڑھیں

‘ن لیگ کا حصہ ہوں’ میرے استعفے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جلیل شرقپوری

پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض ایم پی اے جلیل شرقپوری کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر موقف سامنے آگیا۔ ہم نیوز کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ نہیں دے رہا ، میرے استعفے سے متعلق خبروں مزید پڑھیں