خبیرپختونخواہ کے علاقے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے "باغ امن میلہ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں شرکا نے قومی ترانہ پڑھا جبکہ بچوں نے قومی پرچم لہرایا۔ میلے میں مارچ کرتے ہوئے بینڈ نے خوبصورت دھنوں کے ذریعے شرکا سے خاص مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
معاشرے میں انتشار پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتے ہیں، معاشرے میں انتشار پھیلانے، فیک نیوز اور کردار کشی کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان شہریوں کے حقوق اور آزادی اظہار مزید پڑھیں
شیرانی اور کوہ سلیمان جنگلات میں لگی آگ کو ایرانی جہاز کی مدد سے بجھانے کی کوششیں
بلوچستان کے ضلع شیرانی اور کوہ سلیمان میں چلغوزے کے سب سے بڑے جنگل میں لگی آگ پر 13ویں دن بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے بے بسی کے بعد ایران کی مدد سے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دی گئی مزید پڑھیں
نواز شریف کی نااہلی ٹھیک نہیں تھی، ہماری آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا تھا، ہم سب استعمال ہوگئے: معید پیرزادہ
معید پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں اس سے پہلے بھی اپنے کئی وی لاگز میں یہ بات کہہ چکا ہوں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف جو کچھ بھی ہوا، اس کی اب ہمیں آ چکی ہے۔ یہ بات انہوں نے صحافی مطیع اللہ جان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹر معید پیرزادہ کا مزید پڑھیں
عمران خان نے امریکی عہدیدار ڈونلڈ لوو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ”سازشی خط” کے مبینہ کردار امریکی عہدیدار ڈونلڈ لوو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی عہدیدار ڈونلڈ لوو کو برطرف کیا جانا چاہیے۔ تصور کریں کہ وہ سفیر سے مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
@2021 – All Right Reserved. Designed
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا اور جاپان کا ایشیا میں چینی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایرانی’فائر فائٹنگ’ طیارے کا آج سے شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کے آپریشن کا آغاز ہوگا
فاریسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ ‘فائر فائٹنگ’ طیارہ آج بلوچستان کے کوہِ سلیمانی حدود کے جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مدد کرنے کا آغاز کرسکتا ہے۔ کوئٹہ میں ایرانی قونصل خانے کے ترجمان نے بتایا کہ ’الیوشن 76‘ دنیا کا سب سے مزید پڑھیں
بائیڈن جاپان میں ،شہنشاہ ناروہیتو اور وزیراعظم سے ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا سے ٹوکیو میں ملاقات کی ہے۔ ایشیا کے اس خطے میں، امریکہ پر اپنے اسٹریٹیجک شراکت داروں کے ساتھ اتحاد کو مضبوط کرنے کا دباؤ ہے اور اس لحاظ سے بائیڈن کے اس دورے کو کافی اہم سمجھا جارہا ہے۔ ٹوکیو میں بائیڈن نے اپنے اچھے مزید پڑھیں