ن لیگ کی حکومت مسائل کے بوجھ سے کیسے نکل سکتی ہے؟

اس وقت پاکستان کو دو نوعیت کے شدید مسائل کا سامنا ہے، ایک سیاسی عدم استحکام اور دوسرا معاشی بحران۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادی جماعتوں کی تشکیل پانے والی حکومت اور بعض سیاسی حلقوں کا خیال تھا کہ سیاسی معاملات ہموار طریقے سے آگے مزید پڑھیں

شمالی کوریائی رہنما اگر سنجیدہ ہوئے تو ملاقات ہو سکتی ہے: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے سیول میں جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یول سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تبادلہ خیال اور شمالی کوریا کے خلاف   تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کےبعد جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ بات مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے ان کی تیاری مکمل ہے اور پہلے سے ہی تیار ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی جو بربادی کی ہے، تاریخ میں اس کی کوئی مثال مزید پڑھیں

اسرائیل میں بحی منکی پوکس کا کیس سامنے آگیا

اطلاع کے مطابق اسرائیل میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ  میں   واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں  منکی پوکس  وائرس کا تعین ہوا ہے،   ایک تیس سالہ  نوجوان میں اس وائرس کے اثرات کا تعین  ہونے پر اسے   اسپتال میں زیر مزید پڑھیں

ترک وزیر کی پاکستانی ہم منصب سے اسلام آباد میں ملاقات

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے وزیر قومی دفاع خلوصی  آقار نے ملاقات کی۔ پاکستان  کے سرکاری دورے پر موجود   وزیر  آقار کے  رابطے جاری رکھے ہیں۔ وزیر آقار نے آج صبح پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے دارالحکومت میں اپنے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

سویڈن ترکی پر پہلے پابندیاں ہٹائے، ترک صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ سویڈن کی ترکی پر عائد کردہ پابندیوں کو  ہٹانے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے سویڈش  وزیر اعظم میگدالینا  انڈرسن نے ٹیلی فون پر بات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور نیٹو کی رکنیت کے لیے سویڈن کی درخواست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کسی کو بُرا لگتا ہے تو لگے ہم دہشت گرد تنظیموں کی نیٹو رکنیت کی منظوری نہیں دے سکتے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین اور امریکہ کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ ” آخر آپ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی شامی شاخ YPG کو دہشت گرد تنظیم کیوں تسلیم نہیں کرتے”؟ صدر ایردوان نے استنبول میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں