روسی انرجی فرم گیس پروم نے اطلاع دی ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی ترسیل مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔ گیس پروم کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ فنش قدرتی گیس کی فرم گاسوم نے روسی فرم کو روسی کرنسی روبلے میں واجب الا دا ادائیگیاں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد، چلی کے صدر اور امریکی نائب صدر سے اہم بات چیت
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، چلی کے صدر گیبریل بورک اور امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس سے الگ الگ فون پر بات کی۔ فرانسیسی صدارتی محل ایلیسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میکرون اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں علاقائی بحرانوں مزید پڑھیں
جرمنی کے شہر ڈزل ڈورف میں صدیوں پرانی تراکیب کے ساتھ تیار کردہ ترک کھانوں کا میلہ
جرمنی کے شہر ڈزل دورف کے قریب نیوس میں منعقدہ تقریب میں صدیوں پرانی ترکیبوں کے ساتھ تیار کیے گئے مقبول ترک کھانوں کو متعارف کرایا گیا۔ صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ ایمن ایردوان کی قیادت میں ملک اور بیرون ملک بیک وقت منائے جانے والے "ٹرکش کوزین ویک ” کے دائرہ عمل میں مزید پڑھیں
ترک وزیر دفاع کی پاک آرمی چیف سے اسلام آباد میں ملاقات
پاکستان کے دورے پر موجود ترک وزیر دفاع نے پاک آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن و مزید پڑھیں
آج نہیں تو کل اس حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا، اسٹیبلشمنٹ نہیں مانے گی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آصف زرداری جتنی مرضی کوششیں کرلیں، اسٹیبلشمنٹ کبھی نہیں مانے گی۔ آج نہیں تو کل، یا کل نہیں تو پرسوں اس اتحادی حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اتحادی حکومت جب اقتدار میں آئی تو اس کا خیال تھا کہ مزید پڑھیں
انڈیا میں مسلم خاتون ٹیچر کھانے میں بیف لانے کے الزام میں گرفتار
یہ واقعہ انڈین ریاست آسام کے گولپارہ ضلع کے ہرکا چنگی مڈل سکول میں پیش آیا جہاں کی ہیڈ مسٹریس حلیمہ نیسا ایک سکول فیسٹیول میں مبینہ طور پر بیف کا سالن ساتھ لائیں اور یہ اس وقت سامنے آیا جب محکمہ تعلیم سرکاری سکول کے کام اور سہولیات کا جائزہ لینے یہاں پہنچا۔ گولپارہ مزید پڑھیں
ترک صدر کی برطانوی وزیر اعظم سے اہم بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس بات چیت میں ترکی۔ برطانیہ تعلقات سمیت سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت کی درخواست اور یوکیرین۔ روس جنگ سمیت علاقائی پیش رفت پر غور مزید پڑھیں
ترکی ۔ کولمبیا تعلقات سٹریٹیجک شراکت داری کی سطح سے ہمکنار ہو گئے ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی۔ کولمبیا باہمی تعلقات اب سٹریٹیجک شراکت داری سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان نے ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے کولمبین صدر ایوان دوق مارکویز سے ملاقات کی۔ دولما باہچے پیلس کے صدارتی اموری دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں ترکی اور مزید پڑھیں
چین نے کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیج دیے
چین نے کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیجے ہیں۔ چینی ایجنسی شین ہوا کی خبر کے مطابق لانگ مارچ ۔ 2 سی راکٹ لانچر کے ذریعے ملک کے شمال مغربی علاقے میں واقع چیو چوین سیٹ لائٹ سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ سیٹلائٹس، جن کے بارے میں بتایا جاتا مزید پڑھیں
چترال میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پی ڈی ایم کے خلاف شدید نعرہ بازی، فوری الیکشن کا مطالبہ
چترال میں پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے اتالیق چوک میں احتجاجی جلسہ کیا اور پی ڈی ایم کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔ اس احتجاجی جلسے کی صدارت بزرگ سیاستدان حاجی گل نواز خان نے کی۔ اقلیتی امور پر وزیراعلیٰ خیبر پحتونخواہ کے معاون خصوصی وزیر زادہ کیلاش، سابق ضلعی صدر عبدالطیف مزید پڑھیں