شمالی کوریا میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے لئے وائرس کے مریضوں کو "گرم مشروب اور نمک والا پانی” استعمال کرنے کی تجویز دی جا رہی ہے۔ شمالی کوریا میں کہ جو وباء کے آغاز سے ماضی قریب تک وباء سے محفوظ ہونے کا دعوے دار رہا ہے، حالیہ دنوں میں وائرس کے مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جرمنی۔ ریاست رینانیا۔ پلاٹینا میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان کی تباہ کاریاں
جرمنی کی ریاست رینانیا۔ پلاٹینا میں موسلا دھار بارشوں کے باعث زیر آب آنے والے گھر کے تہہ خانے میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے 1 شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شدید طوفان کی وجہ سے خاص طور پر پیدربورن شہر میں کافی نقصان ہوا مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوجی کی شہادت
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے علیحدگی پسند تنظیم PKK کے خلاف عسکری آپریشن میں ایک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی دستی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پاوں رکھنے سے دھماکے کا شکار ہوگیا، مزید پڑھیں
ترکی اور کولمبیا کے درمیان سٹریٹیجک شراکت داری باعث افتخار ہے، صدر کولمبیا
کولمبین صدر ایوان دوق مارکویز کا کہنا ہے کہ ترکی اور ان کے ملک کے مابین تعلقات کو "سٹریٹیجک شراکت داری”کی سطح پر استوار کیا جانا باعث ِ فخر ہے۔ ڈیوک نے گزشتہ روز اپنے دورہ استنبول اور ترکی اور اپنے ملک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے پریس کو ایک بیان دیا۔ یہ مزید پڑھیں
ریاستی اداروں کےخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج
اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے تحت درج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن ارشد شریف کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ حیدرآباد کےتھانہ بی سیکشن میں درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا
سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو انکے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ دیر پہلے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے اٹھایا گیا ہے، انہوں نےساتھ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30 مئی کے بجائے کل طلب کرلیا گیا
اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی دوپہر 12.30 بجے کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اور اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی دوپہر 12.30 بجے کو طلب کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں
‘گرفتاریوں کی فہرست تیار، شیریں مزاری کے بعد عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ’
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی اہم لیڈرشپ کو گرفتار کرنے فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ شیریں مزاری کی گرفتاری اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔ عمران خان کو بھی جلد گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ شیخ رشید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
ہمارے ہاتھ پائوں باندھے گئے تو اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر عوام میں چلے جائیں گے: رانا ثناء اللہ
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جائیں گے، ہمیں مختلف طریقوں سے مجبور کیا جائے گا، ہماری پرفارمنس پر شک وشبہات کا اظہار کیا جائے گا تو ایسی صورتحال میں ہو سکتا ہے کہ ہم اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر عوام میں چلے جائیں۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں
سب کہہ رہے ہیں اگر مہنگائی کی طوفان عوام پر گرانا ہے تو پھر ایسی حکومت کرنے کا کیا فائدہ؟ اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ہوں یا مریم نواز، آپ سوشل میڈیا پر ہر جگہ دیکھ لیں سب کہہ رہے ہیں کہ اگر مہنگائی کی طوفان عوام پر گرانا ہے تو پھر ایسی حکومت کرنے کا کیا فائدہ؟ یہ بات انہوں نے اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں