ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان پر چیئرمین تحریک انصاف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملتان میں جلسے سے خطاب کے دوران جہاں حکومت اور مسلم لیگ ن کی قیادت کو آڑے ہاتھوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گورنر عمر سرفراز چیمہ ہے، آپ کے کہنے پر نیا گورنر نہیں لگاؤں گا: صدر کا وزیراعظم کو خط
گورنر پنجاب کی تعیناتی کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر پنجاب کی تقرری سے متعلق اپنی تجویز پر نظرثانی کریں، آرٹیکل 101 (2) مزید پڑھیں
اداروں کیخلاف وال چاکنگ کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درج
اداروں کیخلاف وال چاکنگ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اے آر وائے کی خبر کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ سرکار مدعیت میں گلشن اقبال تھانے میں درج کیا گیا۔ مملکت پاکستان اور حساس اداروں مزید پڑھیں
وہ 7 ایپلی کیشنز جو صرف نجی ڈیٹا ہی نہیں بلکہ فیس بک پاسورڈ بھی چرا سکتی ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
پشاور میں کور کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔ ملتان میں پارٹی کے جلسہ عام سے مزید پڑھیں
فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکی کے خدشات کو دور کریں گے: برطانوی وزیر دفاع
سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت پر ترکی کے اعتراض پر برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے کہا ہے کہ ” ہم اس عمل میں تمام اراکین اور ان کے خدشات کا جائزہ لیں اور ہم یقینی طور پر ترکی کے خدشات کا بھی جائزہ لیں گے۔ بین والیس نے ہاؤس آف کامنز میں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو ن لیگ حکومت چھوڑ دے گی
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں پاکستانی وفد اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن ان مذاکرات کا نتیجہ ہی اتحادی حکومت کے مستقبل اور سیاسی سمت کا فیصلہ کرے گا۔ اس وقت تمام تر توجہ 25 مئی پر مرکوز ہے۔ اس بات پر بحث و مباحثہ مزید پڑھیں
بنی گالہ کے باہرسرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بنا پر کیا گیا، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نےکہا ہے کہ بنی گالہ کے باہرسرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بنا پر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے عمران خان کی جان کو لاحق خطرات سے آج ان کے مشیر شہباز گل کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بنی گالہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ رہے تو ن لیگ حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرے گی، انصار عباسی
سینر تجزیہ نگار انصار عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ رہے تو ن لیگ حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرے گی۔ روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والی اپنی خبر میں انہوں نے کہا کہ تمام تر توجہ اب 25 مئی پر مرکوز ہے، دوحہ میں آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
بنی گالہ کے باہرسرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بنا پر کیا گیا، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نےکہا ہے کہ بنی گالہ کے باہرسرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بنا پر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے عمران خان کی جان کو لاحق خطرات سے آج ان کے مشیر شہباز گل کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بنی گالہ مزید پڑھیں