وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ میں نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا ہے، ایک خاتون ہونے کے ناطے وہ ہمارے لئے انتہائی قابل احترام مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان آج بھی لاڈلہ ہے، اس نے دوران تقریر مجھ پر غیر اخلاقی جملے کسے:مریم نواز شریف
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی تقریروں میں عمران خان کا نام دل پر پتھر رکھ کر لیتی ہوں۔ انہوں نے گذشتہ روز ملتان میں تقریر کرتے ہوئے مجھ پر غیر اخلاقی جملے کسے۔ عمران خان نے مجھ پر نہیں پاکستان کی ماؤں، بیٹیوں اور بہنوں پر حملہ کیا۔ ان کیخلاف سیاسی مواد مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن آگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی شیریں مزاری اسلام آباد سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد سے ‘گرفتار’ کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے تصدیق کی تھی کہ شیریں مزاری کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں بیان میں شیریں مزاری مزید پڑھیں
بلاول کا دورہ امریکہ اور پاکستان کی سفارت کاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی ولی عہد کے خاندان کا جانشینی کے سلسلے میں اتحاد برقرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر ڈالا
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جینن شہر میں کاروائی کرتے ہوئے ایک فلسطینی شہری کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر ڈالا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیاہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے جنین پر چھاپے کے دوران ایک 17 سالہ نوجوان جاں بحق مزید پڑھیں
ترک وزیر دفاع کی پاکستانی وزیر اعظم سے کراچی میں ملاقات
ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات کیے۔ آقار اور شہباز شریف نے کل کراچی بندر گاہ پر میل گیم منصوبے کے تحت تیسرے جنگی بحری جہاز بدر کی سمندر میں اتارے جانے کی تقریب کے بعد ایک اجلاس منعقد کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جہاز سازی، انجینئرنگ، مزید پڑھیں
شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی
وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی ، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہو ئے ، اس دوران شہباز مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں شدید بدنظمی، وزیراعظم،جج اور صحافیوں کو بھی روکا گیا، عدالت برہم
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں پولیس کی جانب سے شدید بدنظمی ہوئی اور شہباز شریف اور ججز کو بھی عدالت کے باہر روکنا پڑا۔ لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش ہوئے۔ اس موقع پر پولیس نے مزید پڑھیں