ہم نیٹو رکنیت کے معاملے میں ترکی کے خدشات کو دور کرنے پر متفق ہیں، سویڈش اور فنش سربراہان

فنش  صدر ساولی نی انیستو اور سویڈش  وزیر اعظم  میگدیلینا انڈرسن  نے   نیٹو کی رکنیت کے معاملے میں  ترکی کے  ساتھ مل کر کام کرنے کی وضاحت کرتے  وقت    ترکی کے سیکیورٹی خدشات  کو دور کرنے کے معاملے میں  مطابقت قائم  کرنے کا ذکر کیا ہے۔ امریکہ کے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت   مزید پڑھیں

تجزیہ 38

روس کی یوکیرین میں  جنگ کے ابتدائی اثرات توقع کے مطابق  نیٹو   پر مرتب ہوئے ہیں۔  سرد جنگ  کے بعد  وسعت کی پالیسیوں کے اعتبار سے  سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد   آزادی حاصل کرنے والے  ممالک کو اپنے  ڈھانچے میں شامل کرنے والے  نیٹو نے یوکیرین جنگ چھڑنے کے ساتھ ان پالیسیوں  پر مزید پڑھیں

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا اعلان

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے تو کب سے الیکشن کی تیاری مکمل کر رکھی ہے، ضمنی الیکشن میں بھی انہی کے دور میں عمران خان کو ہرایا ہے اور اب بھی ہم ان کو ہرائیں گے۔ لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف کو صرف تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا جا سکتا ہے

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ جب کوئی وزیراعظم یا وزیراعلیٰ منتخب ہو جاتا ہے تو اسے صرف تحریک عدم اعتماد کے ذریعے سے ہی اقتدار سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ اگر 10، 20 اراکین اسمبلی ڈی سیٹ ہو جائیں تو قائد ایوان کا دوبارہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے ملک بھر میں غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کیلئے 20 ہزار سے زائد ڈسپلے سینٹرز قائم کر ديئے گئے۔ ووٹ دینے کا اہل شہری شناختی کارڈ کے عارضی یا مستقل ایڈریس کے مطابق اپنا اندراج کرا سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

تیونس میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک

تیونس کے ساحل پر غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تیونس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی اے پی کے ایک بیان کے مطابق ملک کے جنوبی شہر صفاکس کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے کے بعد تلاش اور بچاؤ کی کوششیں مزید پڑھیں

کولمبیا کے صدر ایوان ڈیوک مارکیز آج ترکی تشریف لا رہے ہیں

کولمبیا کے صدر ایوان ڈیوک مارکیز صدر رجب طیب  ایردوان  کی دعوت پر آج ترکی کا  ے پر تشریف لا رہے ہیں۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، مارکیز ایردوان کی دعوت پر 20-22 مئی کو ترکی کا ورکنگ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران ہونے والی مزید پڑھیں

ترکی  ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) ورلڈ سٹیزن فلم فیسٹویل

ترکی  ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) ورلڈ سٹیزن کی جانب سے عالمی انسانی مسائل پر روشنی ڈالنے کے لیے منعقد کیا گیا "ہیومینیٹرین فلم فیسٹیول” 26-27 مئی کو استنبول میں   منعقد ہوگا۔ ٹی آر ٹی  کی طرف سے  جاری کردہ   بیان کے مطابق ٹی آر ٹی انسان اور پوری انسانی اقدار پر مرکوز ہے، مزید پڑھیں

مہاجرین کی رضاکارانہ، باوقار اور محفوظ واپسی کی حوصلہ افزائی کی جائے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہماری، قیامِ استحکام سے متعلق، کوششوں کے نتیجے میں تقریباً 5 لاکھ شامی  مہاجرین  دہشت گرد تنظیموں سے پاک کئے گئے علاقوں کی طرف واپس لوٹ گئے ہیں۔ شہریوں کی واپسی کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ دہشت گرد تنظیم PKK/YPG ہے اور مزید پڑھیں

روس نے ڈونباس کے علاقے کو جہنم میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے: صدر زیلنسکی

وکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس پر اپنے ملک کے مشرق میں ڈونباس کے علاقے کو جہنم بنانے  کا  الزام عائد کیا  ہے۔ ولادیمیر زیلنسکی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روسی افواج نے ڈونباس کے علاقے کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسطی یوکرین میں اوڈیسا کے مزید پڑھیں