الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتےہوئے انھیں ڈی سیٹ قرار دے دیا ہے۔ منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے پاس فیصلہ سنانے کے لیے آج آخری دن تھا کیونکہ الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف ریفرنس پر 30 روز میں فیصلہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کا واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو سیٹ دے کر کیا گیا: علیم خان
پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جو احسانات میں نے عمران خان پر کئے، ان کا معاملہ میں نے اللہ تعالیٰ کی ذات پر چھوڑ دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں
‘فکر نہ کریں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز ہی رہیں گے، پی ٹی آئی کی امیدوں پر پھر پانی پھرے گا’
مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اپنے سیاسی مخالفین سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی امیدوں پر پانی پھرے گا، فکر نہ کریں، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف ہی رہیں گے۔ فکر نہ کریں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز ہی رہیں گے۔۔۔۔پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 25 ارکان اسمبلی ڈی سیٹ، حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کی حیثیت اب کیا ہے؟
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے 25 اراکین اسمبلی ڈی سیٹ ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد یہ اہم سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کی کرسی کی کیا حیثیت ہے؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے مطالبہ کیا تھا کہ حمزہ شہباز مزید پڑھیں
انٹربینک میں امریکی ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
روایات کی رو سے فضیلتِ سید الشہداء حضرت حمزہ علیہ السلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی ڈی سیٹ قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے کی تشریح کی روشنی میں فیصلہ مزید پڑھیں
انٹربینک میں امریکی ڈالر 200 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کےدوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 200 تک جا پہنچا اور کاروبار کے اختتام تک اس کی قدر 200 پررہی برقرار رہی۔ تاہم جمعہ کے روز کاروبارکےآغاز پر ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ مزید پڑھیں
‘عمران خان نے ARY کے مالک سلمان اقبال کو 40 ارب روپے کا فائدہ دیا’
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ARY NEWS کے مالک سلمان اقبال کو 40 ارب روپے کا فائدہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کو 10 سے 12 مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز شریف کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے درخواستوں پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے وکیل کا اپنے دلائل میں مزید پڑھیں