روس کے حملے کے بعد یوکرینی باشندوں کے اپنے ملک کو ترک کرتے ہوئے یورپی یونین کے ممالک میں داخل ہونے والوں کی تعداد 63 لاکھ ہو گئی ہے۔ یورپی یونین کے سرحدی تحفظ کے ادارے فرنٹیکس کے بیان کے مطابق، یوکرینی باشندے مالدووا کے ساتھ ساتھ اپنے ملک سے یورپی یونین کے ممالک میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دیا جائے، تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
حمزہ شہباز شریف کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس امیر بھٹی جمعے کو سماعت کریں گے۔ خیال رہے کہ یہ درخواست تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان سمیت پانچ اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ اس مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زوردار دھماکا، مکان تباہ، ایک جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ کے علاقے کلی پائند میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں کئی مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی پائند میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، واقعے میں تین مکانات مزید پڑھیں
میرے خیال میں حکومت چھوڑ دینا بہتر ہے، مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لیگی قائد کا ماننا ہے کہ حکومت چھوڑ دونگا لیکن اپنے لوگوں پر بوجھ نہیں ڈالوں گا۔ مہنگائی کا طوفان لانے سے حکومت چھوڑنا بہتر ہے۔ سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کو پتا ہی نہیں حکومت اگلے 48 گھنٹے تک رہے گی بھی یا نہیں، نجم سیٹھی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کیلئے اس لئے نہیں جا رہے کیونکہ مسلم لیگ کو پتا ہی نہیں کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ان کی حکومت رہے گی بھی یا نہیں۔ 24 نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اورامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ملاقات میں تعلقات بہتر بنانے پر غور
پاکستان اور امریکہ نے معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اعادہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے بدھ کو نیویارک میں’گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال فار ایکشن’ کے موضوع پر وزارتی سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکھٹا کردیا گیا، یہ بڑے بڑے مافیاز لوگوں کا خون چوستے ہیں، ہم ایک قوم بن کر ان کا مقابلہ کریں گے اور انہیں شکست دیں گے، ہم نے نکل کر سازش کرنے والوں کو بتانا ہے مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ کا مشترکہ طور پر کام کرنے کے عزم کا اظہار
ترکی اور امریکہ موجودہ جغرافیائی سیاسی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر اور قریب سے کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کے درمیان ملاقات کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں، "ترکی اور امریکہ موجودہ جغرافیائی سیاسی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ "بہت مثبت" مذاکرات ہوئے ہیں: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ اسٹریٹجک میکانزم کے دائرہ کار میں ان کی امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ "بہت مثبت” بات چیت ہوئی ہے۔ چاووش اولو نے نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں بلنکن سے ملاقات کے بعد ترک صحافیوں سے ملاقات کی۔ چاووش اولو نے مزید پڑھیں
شَنتوپ، فواد اوکتائے اور آلتون کے 19 مئی کے پیغامات
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ 19 مئی 1919 کی مکمل آزادی کا جذبہ آج بھی زندہ ہے۔ 19 مئی کو اتاترک کی یاد اور نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے، شَن توپ نے کہا کہ 19 مئی 1919 سامراجیوں کی ترک مزید پڑھیں