وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ساتھ یوکرین-روس جنگ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ چاووش اولو نے نیو یارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں گوٹریس سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان کے بیان کے مطابق گوٹریس نے کثیرالجہتی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نیٹو جیسی سیکورٹی تنظیم میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کے لیےجگہ نہیں ہے: صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان، فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو درخواست کے حوالے سے کہا ہے کہ "نیٹو ایک سیکورٹی تنظیم ہے، ہم دہشت گرد تنظیموں کو قبول نہیں کر سکتے۔ یہ ممالک PKK/YPG کی میزبانی کر رہے ہیں،” صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار صدارتی نیشنل لائبریری میں منعقدہ "لائبریری ٹاکس” پروگرام میں ترکی مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
ویٹ لینڈز ہیں کیا یہ ہماری آب گاہیں ہیں جو تازہ پانی کے ذخائر ہوتے ہیں جن کے اردگرد درخت جانور پرندے حشرات الارض موجود ہوتے ہیں۔ ویٹ لینڈز میں جھیلیں ساحلی علاقے دلدل ندی نالے دریا ڈیلٹا شامل ہیں۔ یہاں ایک پورا ایکو سسٹم موجود ہوتا ہے۔ آب گاہوں کی دو بڑی اقسام ہیں مزید پڑھیں
عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک کے 19 مئی 1919 کوسامسن میں قدم رکھنے کی سالگرہ منائی جا رہی ہے
آج جمہوریہ ترکی کے بانی عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک کے 19 مئی 1919 کوسامسن میں قدم رکھنے کی103 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اتاترک جنہوں نے 19 مئی 1919 کو سامسن میں آزادی کی مشعل روشن کی تھی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اناطولیہ روانہ ہوئے تھے جہاں برطانوی بحریہ نے لنگر انداز مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 38
ترکی کا مشرق اپنی سردی اور برف کے لیے مشہور ہے جو زیادہ دیر تک نہیں اٹھتی۔ کارس اس خطے کے شہروں میں سے ایک ہے۔ برف کے نیچے ایک بصری دعوت پیش کرتے ہوئے، کارس کے پاس ایک متاثر کن جگہ ہے جو ماضی کے نشانات کو چھپاتا ہے: اینی کھنڈرات۔ آج ہم آپ مزید پڑھیں
روس نے کینیڈا کے نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کردیے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخاروف کا کہنا ہے کہ کینیڈین نشریاتی ادارے کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ جوابی ردعمل میں کیا۔ ماریا زخاروف نے کہا کہ ادارے سے منسلک صحافیوں کے ویزے بھی منسوخ کردیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا نے مارچ میں روسی چینل مزید پڑھیں
اطالوی وزیر اعظم ماریو دراغی جولائی کے آغاز میں ترکی کا دورہ کریں گے
اطالوی وزیر اعظم ماریو دراغی نے کہا کہ وہ جولائی کے آغاز میں ترکی کے ساتھ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے لیے دارالحکومت انقرہ میں مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ دراغی نے ارکان پارلیمنٹ کو یوکراینی جنگ، بین الاقوامی پیش رفت اور پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں رابطوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
یوکرین کے 959 فوجی اہل کاروں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعویٰ
روس کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے ماریوپول میں یوکرین کے 959 فوجی اہل کاروں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ بدھ کو روسی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 694 فوجی اہل کاروں نے خود کو روس کے حوالے کیا ہے۔ یوکرینی حکام نے تاحال مزید پڑھیں
عمران خان کو کچھ ہوا تو پاکستان کے حالات بے قابو ہو جائیں گے: اسد عمر کی وارننگ
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کی جان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو پاکستان کے حالات بے قابو ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں لانگ مارچ مزید پڑھیں
شریفوں کی وفاق میں گیم ختم، دھڑن تختہ ہونے جا رہا ہے: چودھری پرویز الٰہی
چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ شریفوں کی وفاق میں گیم ختم ہے، انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی۔ ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی اور فلم بھی فیل ہے۔ اب صرف عمران خان کی اہمیت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ان کو سرپرائز دیں گے جیسے مزید پڑھیں