صدر رجب طیب ایردوان کا ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹےسے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں  علاقائی پیش رفت بالخصوص سویڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو کی رکنیت کی درخواست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا

اس سے قبل بھی عمران خان پر پہلے بھی متعدد بار حملوں کاخدشہ ظاہرکیا گیا تھا۔ کسی بھی ناخوشگور واقعہ کے پیش نظر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی مزیدسخت کردی گئی۔ 14 مئی کو سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم  نے کہا تھا کہ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے مزید پڑھیں

مریم اتنے جذبے سے میرا نام نہ لو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہو جائے: عمران خان دوران تقریر الفاظ کا چنائو ہی بھول گئے

سابق وزیراعظم عمران خان ملتان جلسے میں دوران تقریر اپنے الفاظ کا چنائو ہی بھول گئے۔ انہوں اپنی تقریر میں عجیب انداز میں ن لیگ کی نائب صدر پر تنقید کی اور کہا کہ مریم جلسوں میں اتنے تواتر سے میرا نام لیتی ہیں، میں ان کو کہتا ہوں کہ ایسا نہ کریں کہیں ان مزید پڑھیں

عمران خان اپنی پلید زبان کو لگام دو، ورنہ ہم اسے کھینچ لیں گے: رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان کے خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی پلید زبان کو لگام دو ورنہ گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ تم قوم کی بیٹی مریم نواز شریف کے بارے میں جملے بازی کرکے پوری مزید پڑھیں

ہزاروں ایکڑ زمین بغیر معاوضے کے نمل یونیورسٹی کو دینے کا انکشاف

بزدار انتظامیہ کے ماتحت پنجاب بورڈ آف ریونیو نے ضلعی انتظامیہ میانوالی کو واضح ہدایت سے آگاہ کیا تھا کہ مذکورہ اراضی کا معاوضہ ادا نہیں کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے 5 مارچ 2021 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے جو اس نے میانوالی میں 6,508 کنال شاملات اراضی (کمیونٹی کی مزید پڑھیں

ریٹائرڈ فوجی افسران کو دی جانے والی مراعات کی تفصیلات عام کرنے کا حکم

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزارت دفاع کو ہدایت کی ہے کہ وہ چیئرمین جوائنٹ چیف سٹاف کمیٹی اور پاک فوج کے تھری سٹار جنرلز، بحریہ اور فضائیہ کے مساوی رینکوں کے لیے قابل اجازت ریٹائرمنٹ فوائد کے بارے میں معلومات عام کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری فرحت اللہ بابر کی جانب سے دائر مزید پڑھیں