@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایم این سیز برآمدات کا منصوبہ دیں تو انہیں ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایم این سیز برآمدات کا منصوبہ دیں تو انہیں ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی ملٹی نیشنل کمپنیوں (ایم این سیز) سے کہا ہے کہ برآمدات کا کوئی منصوبہ پیش کریں اور انہیں ٹیکس میں چھوٹ دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر خزانہ نے ٹوئٹر بیان میں پاکستان میں ٹیکس کی مد میں بھاری رقم ادا کرنے، روزگار مزید پڑھیں
سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت سے متعلق ترکی کے خدشات کو دور کیا جاسکتا ہے: جیک سلیوان
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے حوالے سے ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے ظاہر کیے گئے سیکیورٹی خدشات کو دور کیا جا سکتا ہے۔ جیک سلیوان نے بائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دورے کے دوران صدارتی مزید پڑھیں
جاپان: بائیڈن کے دورہ ایشیاء کے دوران شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل تجربہ کر سکتا ہے
جاپان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے دورہ ایشیاء کے دوران شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل تجربہ کر سکتا ہے۔ جاپان کے وزیر دفاع کیشی نوبو نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ ایشیاء کے دنوں میں شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل تجربہ کر سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا
شمالی شام میں چشمہ امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیادیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
جرمنی: نامعلوم افراد نے مسجد کی دیواروں پر رنگ پھینک دیا
جرمنی کے صوبہ ہیسن کے شہر کیسل میں نامعلوم افراد نے مسجد کی دیواروں پر رنگ پھینک کر مسجد کی بے حرمتی کی۔ یورپی ترک اسلام یونین ATIBسے منسلک’ کیسل ترک ثقافتی مرکز اور ہوجا احمد یسوی مسجد’ پر رات 3 بج کر 10 منٹ پر رنگ پھینک دیا گیا۔ حملے میں عبادت کی جگہ مزید پڑھیں
سری لنکا: پیٹرول کی قلت، اسکول اور سرکاری دفاتر بند کر دئیے گئے
اپنی تاریخ کے شدید ترین اقتصادی بحران کے شکار ملک سری لنکا میں پیٹرول کی قلت کی وجہ سے آج اسکول بند کر دئیے گئے اور سرکاری ملازمین سے دفاتر نہ آنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سری لنکا کی وزارت برائے سرکاری انتظام نے ایندھن کی کمی اور رسل رسائل کے مسائل کی وجہ مزید پڑھیں
اگر سویڈن پی کے کے کو دہشت گردتنظیم قرار دیتا ہے تو پھر اسے عملی طور پر اسے دکھانا بھی ہوگا: آلتون
صدر اطلاعاتی امور کے آلتون نے سویڈش وزیر خارجہ این لنڈے کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کیا کہ ان کا ملک ترکی کے بعد پہلا ملک ہے جس نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کیا ہے اور اس موقف میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں
انطالیہ میں سیاحتی سیزن شروع ، سیاح جوق در جوق آنے لگے
انطالیہ کو اختتام الہفتہ ہر روز تقریباً 45 ہزار سیاح آ رہے ہیں۔ سمندر، ریتلے صاف ستھرے ساحلوں سمیت تاریخ، طبیعات اور ثقافتی اقدار کی بدولت دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچنے والے انطالیہ میں سیاحتی سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ انطالیہ کے گورنر ایرسن یازیجی نے کہا کہ شہر مزید پڑھیں