عمران خان کی سیاست، ’’حب الوطنی کارڈ‘‘ اور ’’اسلامی ٹچ‘‘

عمران خان کی سیاست محض جذباتی عوام کی وجہ سے اب تک زندہ ہے، اور چونکہ عمران خان بھی پاکستانی عوام کے مزاج سے بخوبی واقف ہیں، اس لیے وہ اپنی سیاست میں مستقل ’’اسلامی ٹچ‘‘ اور ’’حب الوطنی کارڈ‘‘ کا استعمال کرکے عوام کے جذبات بھڑکا رہے ہیں۔ عمران خان کی اس سیاست کا مزید پڑھیں

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا سویڈن اور فن لینڈ کے حکام سے مذاکرات

 صدارتی ترجمان ابراہیم قالن سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان نیٹو کی رکنیت کے مذاکرات  کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم نے یہ واضح کر دیا کہ اگر ترکی کے سیکورٹی خدشات کو ٹھوس اقدامات اور ایک مخصوص ٹائم ٹیبل کے ساتھ پورا نہیں کیا گیا تو یہ عمل آگے نہیں مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ  اسٹار ” قالن : ٹھوس اقدامات نہ کیے گئے تو عمل آگے نہیں بڑھے گا” فن لینڈ اور سویڈن کے وفود کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا مزید پڑھیں

2023 کے عام انتخابات پر 47ارب 41 کروڑ 73لاکھ روپے خرچ ہوں گے

2023 کے عام انتخابات پر 47ارب 41 کروڑ 73لاکھ روپے خرچ ہونگے۔ آئندہ سال ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2023 پر 47 ارب 41 کروڑ خرچ ہونگے۔ وزیرِ مملکت پارلیمانی امور نے اخراجات کی تفصیل پر قومی اسمبلی کو تحریری طور پر آگاہ کرتے ہوئے جواب جمع کردیا۔ تحریری جواب کے مطابق ٹرینگ ونگ مزید پڑھیں

سندھ 46 فیصد، بلوچستان 84 فیصد پانی سے محروم ہے، قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا گیا ہے کہ سندھ کو پنجاب میں (تونسہ اور گدو بیراجوں کے درمیان) اپنے پانی کے 46 فیصد حصے سے محروم رکھا جارہا ہے اور بلوچستان، سندھ میں اپنے پانی کے تقریباً 84 فیصد حصے سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی محمد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ابتدائی مرحلے میں ہی ناکام ہوگئی۔ بلوچستان اسمبلی وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اکثریت حاصل نہ کرسکی، تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے مطلوبہ اراکین کی تعداد 13ہونی تھی لیکن جام کمال گروپ اسمبلی میں 13 ممبران کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے نیب قوانین میں ترامیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ بل وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کیا گیا۔ یاد رہے کہ قومی اسمبلی نے آج ہی کے اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مزید پڑھیں

عمران خان ڈکٹیشن اپنے گھر میں دو، الیکشن کب ہونگے، اس کا فیصلہ ہم کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آج جتھے کے سربراہ پر یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہم خود یہ فیصلہ کرینگے کہ الیکشن کب کرانے ہیں۔ ہم تمہاری بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جب مزید پڑھیں

عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ فوجی افسروں کی فيملی مارچ ميں شريک ہوںگی، يہ بول کر کيا پيغام دينا چاہتے ہيں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں سے معاشرے ميں انارکی مزید پڑھیں