آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ روزنامہ خبر ترک : "آپریشن قومی ضرورت ہے” صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں قومی سلامتی کونسل (ایم جی کے) کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’’ہماری جنوبی سرحد پر آپریشن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت کی 3 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرنے اور ضمنی الیکشن کروانے پر مشاورت
اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے تین اہم رہنماؤں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے قومی اسمبلی سے استعفے منظور کے معاملے پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے رپورٹر وقار ستی کی رپورٹ کے مطابق اتحادی ارکان کی رائے ہے کہ تینوں ارکان نے ایوان میں اپنے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کروا دیا
جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹر) نے ایڈوکیٹ ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کروا دیا۔ اسلام آباد کے تھانہ رہنا میں سید ہمایوں افتخارلیفٹینٹ کرنل فار جج ایڈووکیٹ جنرل (جنرل ہیڈ کوارٹر) کی مدعیت میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل نہیں ہوئی، مذاکرات کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت دھرنا ختم نہیں کیا بلکہ خون خرابے سے بچنے کیلئے یہ فیصلہ لینا پڑا۔ ہم کسی کے ساتھ لڑائی کرنے کے لیے نہیں آئے تھے۔ مذاکرات کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں فساد پھیلانے والے جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فساد پھیلانے والے جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اہم معاملے کا فیصلہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت اجلاس میں ملک میں سیکیورٹی کی مزید پڑھیں
عدالت نے ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے مارگلہ ہلز جنگلات کو مبینہ طور پر آگ لگانے کے کیس میں ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت میں توسیع کی درخواست خارج کر دی ہے۔ یاد رہے کہ 17 مئی کو اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں جنگلات میں مبینہ طور پر آگ لگا کر فوٹو شوٹ کروانے مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی حکم سیکس ورکرز کی زندگیوں میں کتنی تبدیلی لائے گا؟
انڈین سپریم کورٹ نے 19 مئی کو دئیے گئے ایک حکم میں پولیس کو ہدایت دی کہ وہ رضامندی سے جنسی تعلق رکھنے والی جنسی کارکنوں کے خلاف نہ تو مداخلت کرے اور نہ ہی کارروائی کرے۔ جنسی کارکنوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک نہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ عزت سے پیش آنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
سینیٹر شہادت اعوان وزیرِ مملکت برائے قانون وانصاف تعینات
سینیٹر شہادت اعوان کو صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزیر مملکت برائے قانون وانصاف تعینات کر دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر شہادت اعوان کی بطور وزیرِ مملکت تعیناتی کی منظوری دی تھی۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری وزیراعظم مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شیریں ابو عاقلہ کو قتل کیا، فلسطینی حکام
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ڈھائی روپے کی کمی ہوگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed