اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی لانگ مارچ خون خرابے کے خوف سے ختم کیا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہمارا احتجاج پر امن تھا لیکن حکومت نے اسے پرتشدد بنادیا، لاہور میں پولیس نے وکلا کو مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا

حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت ہوئی جس میں نئے چیئرمین کے لیے جسٹس (ر) مقبول باقرکا نام حکومتی فہرست مزید پڑھیں

عمران خان کی خاطر پولیس کی نوکری چھوڑنے والا SHO جعلی نکلا

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کی خاطر پولیس کی نوکری چھوڑنے والا SHO جعلی نکلا، ویڈیو بھی جعلی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص کو پولیس کے مائیکروفون میں یہ کہتے سنا گیا مزید پڑھیں

شیریں مزاری نے اپنی حکومت میں اساتذہ پر کی گئی شیلنگ کی ویڈیو لانگ مارچ سے منسوب کردی

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے فروری 2021 اساتذہ کے احتجاج پر اپنی ہی حکومت کی گئی شیلنگ کی وڈیو شئیر کردی ہے۔ شیریں مزاری نے ویڈیو لگا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ یہ ویڈیو موجودہ حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کارکنان پر کی ہے۔ تاہم EXpose مزید پڑھیں

انسٹاگرام سروس تک رسائی میں ہزاروں صارفین کو پریشانی کا سامنا

میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن کے تصاویر شیئر کرنے والے پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ تک رسائی میں ہزاروں صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹریکنگ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر ڈاٹ کام نے کہا کہ انسٹاگرام استعمال کرنے والے 6 ہزار سے زائد صارفین مزید پڑھیں