وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب خاندانوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ قوم سے اپنے پہلے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 28 ارب روپے سے نئے ریلیف پیکج کا آغاز کر رہے ہیں، فوری طور پر ایک کروڑ 40 لاکھ غریب خاندان کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کا دورہ کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر اس ملک کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ایردوان دورہ کے فریم ورک کے اندر "ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول TEKNOFEST آذربائیجان، ڈسٹنگوئشڈ آبزرور ڈے” میں شرکت کریں گے، جو مزید پڑھیں
ايران نے دو يونانی آئل ٹينکر اپنے قبضے میں لے لیے
يرانی پاسداران انقلاب نے خليج عمان ميں دو يونانی آئل ٹينکروں کو پکڑ ليا ہے۔ سرکاری بيان ميں کہا گيا ہے کہ دونوں ٹينکروں نے خلاف ورزی کی تاہم اس کا تذکرہ نہيں کہ انہوں نے کون سا قانون توڑا۔ بظاہر يہ کارروائی اس حاليہ پيش رفت کا بدلا دکھائی ديتی ہے، جس ميں ايتھنز مزید پڑھیں
صدر الہام علی ایف سے وزیر قومی دفاع حلوصی آقار اور ان کے ہمراہی وفد کی ملاقات
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے وزیر قومی دفاع حلوصی آقار اور ان کے ہمراہ ترک مسلح افواج کی کمانڈ کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ آقار، جو آج صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ آذربائیجان کے دائرہ کار میں دارالحکومت باکو میں ہیں، ان کے ساتھ صدارتی محل میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل مزید پڑھیں
شمالی عراق میں پنجہ کلید فوجی آپریشن جاری ، 18 دہشت گرد ہلاک
شمالی عراق میں پنجہ کلید فوجی آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مزید 18 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترک فوجی مسلسل دہشت گردوں کی کا پیچھا کررہے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق، شمالی عراق میں کامیابی کے ساتھ جاری رہنے والے مزید پڑھیں
کولمبیا میں کل عام انتخابات ہو رہے ہیں
کولمبیا میں صدر کے چناو کے لیے عوام کل انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ کولمبیا جہاں ووٹروں کی تعداد 38 ملین سے زاہد ہے، تمام انتخابات میں نمایاں رہنے والے تاریخی معاہدہ اتحاد کے امیدوار گسٹاو پیٹرو موجودہ دائیں بازو کی انتظامیہ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ بوگوٹا کے سابق میئر پیٹرو، مزید پڑھیں
روس کا سپر سونک میزائیل کا کامیاب تجربہ
روسی فوج نے بحیرہ بیرنٹس میں ہائپرسونک "س Tsirkon ” میزائل کا تجربہ کیا۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ بیرنٹس میں "سوویت یونین کے بحری بیڑے کے ایڈمرل گورشکوف” فریگیٹ سے "Tsirkon” ہائپرسونک کروز میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ مزید پڑھیں
ترکی کی کسی کی سرزمین پر کوئی نظر نہیں : صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی جس کی کسی کی سرزمین اور خودمختاری پر کوئی نظر نہیں ہےاپنی سرزمین کا ایک انچ بھی بددیانت لوگوں کو نہیں دے سکتے۔ صدر ایردوان، جو آج آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کی دعوت پرآذربائیجان کا دورہ کررہے ہیں "ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنو مزید پڑھیں
پاکستانی عدلیہ کا کلچر بن چکا، ہم آزاد ججوں کا انتخاب ہی نہیں کر سکتے، عرفان قادر
سینئر قانون دان عرفان قادر نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں یہ نظام رائج ہے کہ ایسے ججز کا انتخاب کیا جا سکتا ہے جن پر کسی کو اعتراض نہ ہو، لیکن پاکستانی عدلیہ کا کلچر بن چکا ہے کہ ہم یہاں آزاد ججوں کا انتخاب ہی نہیں کر سکتے۔ یہ قانونی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی متحدہ عرب امارات، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ صدر ایردوان نے سب سے پہلے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان، پھر پولینڈ اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ زبیگنیو راؤ اور بوگدان اوریسکو سے گزشتہ روز استنبول میں مزید پڑھیں