ترک وزیر دفاع خلوصی آقار سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے۔ ترکی اور عرب امارات کے درمیان بڑھنے والی سفارتی سرگرمیوں کے تحت وزیر دفاع کا یہ دورہ کل سے شروع ہو گا جو کہ اماراتی ہم منصب محمد بن احمد البوارردی کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ اس دورے کے دوران دو طرفہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ مچ گئی،31 افراد ہلاک
نائیجیریا کے پورٹ ہارکورٹ شہر کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے اکتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ لوگ ایک فلاحی تقریب کے آغاز کا انتظار کر رہے تھے جس میں لوگوں کو تحائف اور کھانا بانٹا جانا تھا۔ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں مزید پڑھیں
نیپال میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ لا پتہ،22 مسافر سوار تھے
نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ ایک نجی فضائی کمپنی کا طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس ہوائی جہاز پر بائیس افراد سوار تھے۔ تارا ایئرلاین حکام کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹا طیارہ سیاحتی شہر پوخارہ سے شہر جوم سوم کی طرف پرواز کر رہا تھا۔ طیارے پر مقامی افراد کے علاوہ چار بھارتی اور دو مزید پڑھیں
برازیل میں شدید بارشیں،37 افراد ہلاک
برازیل میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار افراد بے گھر ہوگئے، امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔ خبرکے مطابق، برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 37افراد ہلاک اور تقریباً 5000 بے گھر مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام میں ممکنہ طور پر شروع ہونے والے آپریشن سے متعلق کہا کہ ہماری فوج کسی بھی وقت رات کے اندھیرے میں دہشتگردوں پر کاری ضرب لگائیں گے جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے آذربائییجان سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے مزید پڑھیں
اسرائیل سے قدرتی گیس کے معاملے میں تعاون پر بات چیت ہو سکتی ہے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ گیس پر تعاون کے حوالے سے ہمارے تحقیقی بحری جہاز بحرہ روم کے متعین کردہ مقامات پر مصروف ہیں۔ ایردوان نے آذربائیجان کے دورے سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔ صدر نے کہا کہ بحر روم میں ترکی کے تحقیقی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 9 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج اپنے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جانے دی گی ،اس سلسلے میں شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے 9 دہشتگرد فضائی مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت بھارت سے سمجھوتا اور اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہی ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو خیبرپختونخوا کو پنجاب بناؤں گا، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو خیبرپختونخوا کو پنجاب بناؤں گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کو اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے، ہم نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کا مانسہرہ جلسے سے خطاب مزید پڑھیں