ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ  صباح :  ” صدر ایردوان  کی طرف سے دہشت گردی کا واضح پیغام: ااچانک یک رات، ان کو دبوچ لیں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف ممکنہ مزید پڑھیں

برازیل میں شدید بارشیں،84 افراد ہلاک

برازیل میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں مٹی کے تودے گرنے، مکانات کی تباہی، اور سڑکوں پر سیلابی ریلے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس دوران برازیل کی شمال مشرقی ریاست پیرنامبوکو کے مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوگئی، تفتیش شروع

ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں ٹرین کے عملے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ خاتون کے میڈیکل میں ان سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ زکریا ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کے زیر انتظام چلائی جارہی ہے جس میں خاتون اپنے سسرال مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی تھی، اورنگی ٹاؤن مزید پڑھیں

سیاسی قیادت آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمیع ابراہیم ، مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس، سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

دعا زہرہ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران افضل سے چارج واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ کو کام کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔عدالت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی سندھ کا چارج کسی اہل افسر مزید پڑھیں