نیپال کے امدادی کارکنوں نے گذشتہ روز تباہ ہونے والے طیارے کے حادثے کی جگہ تلاش کر لی ہے، جہاں فی الحال ہلاک ہونے والے 14 افراد کی نعشیں نکالی جا سکی ہیں۔ نیپالی دارلحکومت کھٹمنڈو کے تری بھوان بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ترجمان ٹیک راج سیتالہ نے بتایا مزید لاشوں کی تلاش کا کام مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ور عراق کے وزیر اعظم مصطفی کاظمی کا ٹیلی فونک رابطہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور عراقی وزیر اعظم مصطفی کاظمی نے "دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل” پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ ایران کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق رئیسی اور کاظمی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران رئیسی اور مزید پڑھیں
امریکی اسپیکر پارلیمان کے شوہر نشے کی حالت میں گرفتار
امریکی پارلیامنی اسپیکر نینسی پلسی کے شوہر پ ال پلوسی کو نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار کرلیا گیا ۔ سی بی ایس کی خبر کےمطابق،ریاست کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول نے 82 سالہ پال پلوسی کو گزشتہ ہفتے کی شب ناپا کاونٹی کے علاقے میں ایک ٹریفک حادثے کے بعد نشے کی حالت میں گرفتار کیا مزید پڑھیں
یہودی انتہا پسند مسجد الاقصی میں داخل،نمازیوں پر دھاوا بول دیا
انتہاپسند صیہونی لیڈر ایتامار بین گویر کی سربراہی میں درجنوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔ خبر کے مطابق، مسجد کے اقصیٰ کے احاطے میں مسلمانوں کو ایک بار پھر اُس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز ادا کر رہے تھے۔ درجنوں مشتعل مزید پڑھیں
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان سیاسی ڈائلاگ
ترکی اور یورپی یونین (EU) کے درمیان سیاسی ڈائریکٹرز کی سطح پر سیاسی مذاکراتی اجلاس کل دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوگا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات جس کی سربراہی نائب وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے امور کے مزید پڑھیں
جارجیئن وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے جارجیا کے ہم منصب اراکلی گریباشویلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق، اس بات چیت میں علاقائی مسائل،جیو پولیٹک تبدیلیوں اور ان کے اثرات سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔ دونوں وزرائے اعظموں مزید پڑھیں
17 جولائی ٹیسٹ کیس، پی ٹی آئی ضمنی الیکشن ہار گئی تو عمران خان کا سارا بیانیہ دفن ہو جائے گا
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ 17 جولائی کی تاریخ ایک ٹیسٹ ہے۔ اس روز پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ ڈی سیٹ ہونے والے ان اراکین کی نشستیں ہیں جنہوں نے وزارت اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز شریف کو ووٹ دیا تھا۔ نیا دور ٹی وی مزید پڑھیں
بلیغ الرحمان نئے گورنر پنجاب بن گئے، عہدے کا حلف اٹھا لیا
چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف، لاہور ہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان، پارلیمنٹیرینز سمیت اہم شخصیات نے شرکت مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے عمران خان پر گھر توڑنے کا الزام لگا دیا، سوشل میڈیا پر کھلم کھلا بددعائیں
عامر لیاقت نے عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے میرا گھر توڑا ہے دوست، لیکن بچو گے تم بھی نہیں، میں جا چکا لیکن تمہیں بشریٰ بیگم چھوڑ کر جائیں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ سب پتہ چل گیا ہے تم نے کس مزید پڑھیں
عمران خان کارکن نہ نکالنے پر مایوس، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کو تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں پنجاب کی قیادت کو تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری اور شفقت محمود کارکنوں کی بڑی تعداد کو نکالنے میں ناکام رہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پشاور میں منعقدہ کور کمیٹی مزید پڑھیں