سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

سوڈان کے فوجی رہنما جنرل عبدالفتاح البرہان نےگزشتہ روز  ایک حکم نامے کے ذریعے ملک میں ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جو انہوں نے گزشتہ سال 25 اکتوبر کو فوجی بغاوت میں اقتدار پر کنٹرول کے بعد نافذ کی تھی۔ خبر کے مطابق، عبوری خود مختار کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی تا 2 جون ترکی کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی سے 2 جون تک برادر ملک ترکی کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ پاکستان کے روایتی بااعتماد دوستوں اور برادر ممالک سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید کے سلسلے کی کڑی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

حکومت  پاکستان نے مونکی  پوکس کے بارے میں عوام کو خبردارکردیا

حکومت  پاکستان نے   قومی اور مقامی صحت کے حکام سے مونکی  پوکس(monkeypox)  وائرس سے چوکنا رہنے کی اپیل کی ہے۔ روزنامہ  ڈان  کی خبر کے مطابق حکام کا کہنا  ہے کہ ملک میں مونکی  پاکس کے دیکھے جانے کی خبر خبر غلط ہے ۔ دوسری جانب وزارت صحت نے ایک بیان جاری کیا جس میں مزید پڑھیں

بیرون ملک  ترک اور متعلقہ کمیونٹیز کا ادبی مقابلہ

بیرون ملک  ترک اور متعلقہ کمیونٹیز (YTB)  ترک باشندوں کے اندر ادب کے شعبے میں صلاحیتوں کو دریافت کے مقصد کے تحت  چوتھے "YTB ترک ایوارڈز” کا اہتمام کرے گی۔ YTB ​​کی جانب سے تحریری بیان کے مطابق، مختصر کہانی، شاعری اور پہلی کتاب کے علاقوں کے علاوہ، ڈاسپورا بچوں کے ادب کی صنف کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

زیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر احمد قریشی کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے اور نہ آئے گی، فلسطین پر پاکستان کی ریاستی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے بلیغ الرحمٰن کی گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ہے۔ واضح رہے کہ 7 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق مزید پڑھیں

"حق دو تحریک” نے گوادر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کیسے حاصل کی؟

کچھ مہینے پہلے بلوچستان کے شہر گوادر میں اپنے مطالبات کے لئے سڑکوں پر نکلنے والے مظاہرین کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ مظاہرہ باقاعدہ ایک تحریک کی شکل اختیار کریگا۔ شاید بلوچستان کے قوم پرست سیاسی جماعتوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ گوادر میں مقامی مزید پڑھیں

ہمیں احتجاج کا حق ہے یا نہیں؟ سپریم کورٹ پروٹیکشن دے، ورنہ دوسری حکمت عملی اپنائیں گے:عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے رولنگ لے رہے ہیں کہ ہمیں احتجاج کا حق ہے یا نہیں؟ اگر سپریم کورٹ نے پروٹیکشن نہیں دی تو دوسری حکمت عملی بنائیں گے۔ عمران خان نے یہ بات پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان جھوٹ بولنے سے باز آ جائو، ورنہ منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، مریم نواز کی وارننگ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹ بولنے سے باز آجائیں، ورنہ انھیں منہ چھپانے کیلئے کہیں جگہ نہیں ملے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے انتہائی تلخ لہجہ اختیار کرتے مزید پڑھیں