@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قبائلی جرگہ حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کر رہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کر رہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کر لیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
امریکہ: ہم شمالی کوریا پر اضافی پابندیاں لگائیں گے
امریکہ نے کہا ہے کہ نئے جوہری تجربات کی صورت میں شمالی کوریا پر اضافی پابندیاں لگا دی جائیں گی۔ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپانی حکام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا 5 سال کے بعد زمانہ قریب میں دوبارہ جوہری تجربہ کر سکتا ہے۔ امریکہ کی اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا
آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا ہے۔ محققین کے مطابق، مغربی آسٹریلیا کے ساحلوں میں موجود آبی گھاس (سی گراس) کا یہ پودا180 کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ شارک بے کے علاقے میں دریافت کیے گئے مزید پڑھیں
روس: گیس پروم نے شیل اور اورسٹڈ کے لئے گیس کی ترسیل بند کر دی
روس کی انرجی کمپنی گیس پروم نے شیل انرجی یورپ اور ڈینش کمپنی اورسٹڈ کےلئے گیس کی ترسیل مکمل طور پر بند کر دی ہے۔ گیس پروم نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ شیل انرجی یورپ اور اورسٹڈ نے روسی گیس کی ترسیل کے لئے ضروری ادائیگیاں روبل کی شکل میں نہیں مزید پڑھیں
ترکی کا شہر استنبول سیاحوں کی پہلی ترجیح
ماہِ اپریل میں استنبول آنے والے سیاحوں کی تعداد گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 133 فیصد اضافے کے ساتھ 9 لاکھ 77 ہزار 888 تک پہنچ گئی ہے۔ استنبول ضلعی ثقافت و سیاحت ڈائریکٹریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں 38 لاکھ 82 ہزار 348 مزید پڑھیں
یوکیرین کے اناج کی برآمد میں ترکی نے اہم کردار سنبھال رکھا ہے، صدرِ فرانس
صدرِ فرانس امینول ماکرون کا کہنا ہے کہ یوکیرین کے اناج کو ملک سے باہر نکالنے میں ترکی نے اہم کردار سنبھال رکھا ہے۔ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد پریس کو اپنے بیان میں ایمانوئل ماکرون نے متعدد معاملات کے ساتھ ساتھ 24 فروری سے جاری روس-یوکرین جنگ کے حوالے سے یورپی مزید پڑھیں
آرمینی فوج کی جانب سے آذربائیجانی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ
آذربائیجانی امور دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینی فوجیوں نے سرحد پر ہمارے علاقوں کل بجر اور تووز کی جانب فائرنگ کی ہے ۔ بیان کےمطابق، گزشتہ روز شام کے وقت تووز نامی علاقے میں آغدام اور کل بجر کے دیہات زیلک میں موجود ہماری چوکیوں پر آرمینی فوجیوں نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے مزید پڑھیں