ترکی کی خفیہ ایجنسی MIT کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے سلیمانیہ میں کئے گئے آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد منتظمین میں سے مہمت دوعان کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق MIT نے، عراق میں کئے گئے برّی آپریشنوں کے بعد، فرنٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فیکیشن روک لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ ن کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فیکیشن روک لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 3 خواتین اور 2 اقلیتی نشستوں پر ارکان کو ڈی سیٹ کیا تھا۔ مخصوص نشستوں پر نوٹی فیکیشن ضمنی الیکشن تک روکا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
رجب طیب اردوغان کی ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم، ترکی نام تبدیل کردیا گیا
صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم کے تحت ترکی کا نام بدل کر ”ترکیہ” کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے بھی درخواست منظور کرلی ہے۔ اب دنیا بھر میں ترکی کا نام ”ترکیہ” لکھا اور پڑھا جائے گا۔ اس اقدام پر سوشل میڈیا مزید پڑھیں
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ ”بی تھری” قرار دے کر منفی کردی
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ بی تھری قرار دیتے ہوئے اس کی ریٹنگ کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ موڈیز نے مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورت حال بھی غیر مستحکم قرار دے دی ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مزید پڑھیں
‘پاکستان کے تین ٹکڑے’: عمران خان اقتدار کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، شاہزیب خانزادہ
شاہ زیب خانزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر جو کلچر پیدا ہو گیا ہے، اس میں بہت کم لوگ ہیں جو ہمت کر پاتے ہیں کہ وہ عمران خان سے اختلاف کریں اور باقاعدہ ان کے سامنے بیان کریں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے پی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 224 (6) کی کھلے عام خلاف ورزی ہے۔ اس فیصلہ کو مزید پڑھیں
عمران خان والی باتیں کوئی اور کرتا تو اس پر غداری کے فتوے لگ چکے ہوتے: اسفند یار ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ میں میں کی گردان کرنیوالے عمران خان کو سیاستدان تو کیا اداروں کے سربراہان بھی قبول نہیں ہیں۔ ان کی پوری سیاست ان کی اپنی ذات کے اردگرد گھومتی ہے۔ اسفند یار ولی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
عمران خان کشمیر فروش، اب پاکستان کو ٹکڑے کرنے کی باتیں کر رہا ہے: جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا وجود وجود پاکستان کیلئے کسی خطرے سے خالی نہیں ہے۔ کشمیر فروش، اب پاکستان کو ٹکڑے کرنے کی باتیں کر رہا ہے عمران نیازی کے شانگلہ میں بیان پر جے یو آئی کے ترجمان محمد اسلم مزید پڑھیں
پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے کا بیان، عمران خان کے انٹرویو کے مواد پر پابندی لگا دی گئی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں، پاک فوج کے تباہ ہونے اور ملک کے تین ٹکڑے ہونے کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کے انٹرویو کے مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ، فی لیٹر 209 روپے 86 پیسے کا ہو گیا
حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ کڑی شرائط کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30، 30 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان وفاقی مزید پڑھیں