‘خاتون اول نے ہیرے کی انگوٹھی مانگی’ عمران خان کو ملنے والی ہیرے کی انگوٹھی سے متلعق آڈیو لیک

معروف ریل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ہیرے کے تحفے سے متعلق آڈیو لیک ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق نئی لیک ہونے والی آڈیو میں ملک ریاض اور ان کی بیٹی عنبر مبینہ طور پر فرح خان سے ہونے والی مزید پڑھیں

اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو حکومت والوں پر خودکش حملہ کروں گا، پی ٹی آئی ایم این اے کی دھمکی

پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این اے عطاللہ ایڈووکیٹ نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو وہ حکومت چلانے والوں پر خود کش حملہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی ایم این اے عطاللہ ایڈووکیٹ نے عمران خان کی متوقع مزید پڑھیں

ترکی: عالمی تجارتی تنظیم میں پہلی دفعہ ملک کا نام "ترکیہ" پُکارا گیا

اقوام متحدہ کے غیر ملکی زبانوں میں ترکی کے نام کو "ترکیہ” میں تبدیل کرنے کے بعد سویڈن کے شہر جنیوا میں عالمی تجارتی تنظیم میں بھی پہلی دفعہ ترکی کا نام "ترکیہ ” پکارا گیا۔ عالمی تجارتی تنظیم میں ترکی کے مستقل نمائندہ دفتر کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ماحول اور فطرت کے تحفظ کے لئے ہر ایک کو زیادہ حساس روّیہ اختیار کرنا چاہیے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ماحول اور فطرت کے تحفظ کے لئے ہر ایک کو زیادہ حساس روّیہ اختیار کرنا چاہیے۔ 5 جون عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے جاری کردہ تحریری پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ فطرت کے تحفظ کے لئے اٹھایا جانے والا ہر  قدم مزید پڑھیں

امریکہ کا مقصد یوکرین میں مسلح جھڑپوں کو طول دینا ہے: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ کیف کو ملٹی بیرل فائر سسٹم مہیا کرنے سے امریکہ کا مقصد یوکرین میں مسلح جھڑپوں کو طول دینا ہے۔ روسیہ۔1 سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے یوکرین کو ملٹی بیرل راکٹ فائر سسٹم کی مزید پڑھیں

چین نے تیسری ٹائیکوناٹ ٹیم خلاء میں بھیج دی

چین نے دنیا کے مدار میں قائم کردہ خلائی اسٹیشن میں فرائض کی ادائیگی کے لئے تیسری ٹائیکوناٹ ٹیم یعنی خلاء باز ٹیم روانہ کر دی ہے۔ چین انسانی خلائی پروگرام ایجنسی  کے جاری کردہ بیان کے مطابق جن ڈونگ، لیو یانگ اور جائی شوجی  خلاء بازوں پر مشتمل شینجو۔14 نامی خلائی شٹل کو آج مقامی مزید پڑھیں

یونان: جنگلاتی آگ، بعض علاقے خالی کروا لئے گئے

یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے جنوب میں واقع جگلاتی اراضی میں آگ لگنے کی وجہ سے بعض علاقوں کو رہائشیوں سے خالی کروا لیا گیا ہے۔ آنو گلیفادا کے علاقے میں لگی جنگلاتی آگ ہوا کی شدت کی وجہ سے مختصر مدت میں بالائی وولا اور واری کے علاقوں تک پھیل گئی۔ آگ کی وجہ مزید پڑھیں

ترکی: دہشتگردی جیسے مسئلے پر مذاکرات یا مول تول نہیں ہو گا

ترکی صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ دہشتگردی جیسے مسئلے پر مذاکرات یا مول تول نہیں ہو گا۔ آلتن نے سویڈن کے روزنامے ڈیگنس نیہیٹر کے سویڈن کی نیٹو رکنیت سے متعلق سوالات کے جواب دئیے۔ آلتن نے کہا ہے کہ ترک عوام کے ذہنوں میں سویڈن کے بارے مزید پڑھیں

جب تک ہماری توقعات پوری نہیں کی جاتیں ہمارا موقف تبدیل نہیں ہو گا: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "جب تک ہماری توقعات پوری نہیں کی جاتیں ہمارا موقف تبدیل نہیں ہو گا”۔ حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے انقرہ کی تحصل قزلجا حمام میں منعقدہ 30 ویں مشاورتی اجلاس کی اختتامی نشست سے خطاب میں صدر ایردوان نے سویڈن اور فن لینڈ کی مزید پڑھیں