وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی چوہدری سالک ملاقات سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری اور ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نمبرز بلاک نہیں ہوئے، اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان رابطے ہو رہے ہیں: اعجاز الحق
مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک نہیں ہوئے، دونوں کے رابطے ہو رہے ہیں۔ مریم نواز ایسی باتیں نہ کیا کریں، کہیں ان کا نمبر بلاک نہ ہو جائے۔ سماء ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ کے بعد ہم مالیاتی بحران سے باہر آ گئے:وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مالیاتی ایمرجنسی نافذ ہے اور نہ ہی کی جائیگی۔ پیٹرول کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ کے بعد ہم مالیاتی بحران سے باہر آ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فارن کرنسی اکائونٹس، روشن ڈیجیٹل اکائونٹس یا شہریوں کے پرائیوٹ لاکرز کو منجمد مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کو غیر مستحکم نہیں کیا جائیگا، بدلے میں چودھری خاندان کیخلاف مقدمات نہیں ہونگے، نیا فارمولا طے
اے آر وائی نیوز سے وابستہ صحافی حسن ایوب خان نے خبر دی ہے کہ چودھری شجاعت نے نیا فارمولا بنایا ہے جس کے تحت وہ پنجاب حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرینگے۔ اور پرویز الٰہی بطور سپیکر برقرار رہیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنی خبر میں انہوں نے لکھا مزید پڑھیں
پی پی 217: شاہ محمود قریشی کا اپنے بیٹے کو ضمنی الیکشن لڑوانے کا فیصلہ، ذرائع
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان کے حلقہ پی پی 217 سے اپنے صاحبزادے زین قریشی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاہم اس بات کا فیصلہ تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ سابق ایم پی اے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، 2 اراکین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
مسلم لیگ ن سے جہانگیر ترین گروپ کی قربتیں بڑھنے کے باعث حکومتی جماعت کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، 2 اہم اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیل کے مطابق لودھراں سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر مزید پڑھیں
آپریشن بلیو سٹار: ہم چھپ کر نہیں، کھلم کھلا سکھوں کو ہتھیاروں کی تربیت دیں گے، جتھیدار اکال تخت
اکال تخت صاحب کے جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے سکھ برادری کے لوگوں سے جدید لائسنس یافتہ ہتھیار اپنے پاس رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ان ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔ اکال تخت کے جتھیدار کے اس بیان سے پنجاب میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں
اکاؤنٹ محفوظ کرنے کیلئے واٹس ایپ کا ڈبل ویری فکیشن فیچر متعارف
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان بھی آلودہ پانی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور بنوں میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed