سابق وزیراعظم عمران خان کے پاکستان کے تین ٹکڑے، پاک فوج کے تباہ ہونے اور جوہری پروگرام کے خلاف بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی ہے۔ یہ قرارداد وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ سنانے سے روکا جائے، پی ٹی آئی نے استدعا کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے سے روکنے کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی مزید پڑھیں
عمران خان کی حمایت میں پریس کانفرنس کرنے والے سابق فوجی افسران کون ہیں
اسلام آباد میں سابق فوجی افسران کی ایک تنظیم Veterans of Pakistan نے پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس کے حوالے سے تنازع اسی وقت شروع ہو گیا تھا جب اطلاعات آنا شروع ہوئیں کہ انہیں اسلام آباد پریس کانفرنس میں داخل نہیں ہونے دیا گیا، جس کے بعد انہوں نے پریس کلب کے باہر مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔41
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے قدرتی علاج کے بارے میں آپ کے ساتھ بات چیت کریں گے وہ ہے وٹامن ڈی۔ تو آئیے سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ وٹامن ڈی کیا مزید پڑھیں
نائجیریا میں کلیسا پر حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر ترکی کا دلی افسوس
ترکی نے نائجیریا کے صوبے اونبو میں ایک گرجا گھر پر ہونے والے حملے کہ جس دوران 50 سے زائد شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے کی مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ کلیسا پر میں معصوم انسانوں کی ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
سویڈن: سرخ پُشت والے چوہوں میں ایک نئے کورونا وائرس کی نشاندہی
سویڈن میں سرخ پُشت والے چوہوں میں ایک نئی قسم کے کورونا وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ اُپسالا یونیورسٹی سے ماہرِ متعدی امراض ‘آکے لنڈکوئسٹ ‘نے کہا ہے کہ ابھی اس بارے میں کوئی معلومات موجود نہیں ہیں کہ "گریمسو” نامی یہ نیا وائرس عوامی صحت پر کس قسم کے مضر اثرات مرتب کرے گا۔ لنڈ کوئسٹ نے کہا ہے مزید پڑھیں
کپاڈوکیہ میں سال کے پہلے 5 ماہ میں، 1 ملین سے زاہد سیاحوں کی آمد
یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل سیاحتی علاقے کپاڈوکیہ کا سال کے پہلے 5 مہینوں میں، 1 ملین سے زیادہ سیاحوں نے دورہ کیا ہے۔ نو شہر کے گورنر کے اعدادوشمار کے مطابق، کپاڈوکیہ جو کہ اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت اور مزید پڑھیں
عراقی و چینی افراد اب بلا ویزہ سیاحت کرسکیں گے
عراق اور چین کے درمیان سفارتی و خصوصی پاسپورٹس کے حامل افراد کی بلا ویزہ سیاحت کا معاہدہ طے ہوا ہے۔ عراقی امور خارجہ کے مطابق، اس معاہدے پرعراقی وزیر خارجہ کی معرفت سے نذر خیر اللہ اور بغداد میں متعین چینی سفیر چوئی وی نے دستخط کیے ۔ اس معاہدے کے تحت ، دونوں ملکوں مزید پڑھیں
شام: PKK/YPG کی نصب کردہ بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 بچے ہلاک
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی طرف سے، شام میں اپنے زیرِ قبضہ تحصیل، ‘منبج’ کی شہری آبادی میں نصب کی گئی بارودی سرنگوں پر قدم رکھنے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے منبج کے گاوں دادات میں شامی قومی فورسز کے خلاف فرنٹ لائن مزید پڑھیں
ایٹمی پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری بیانات سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ قومی اسٹریٹجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصروں سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے تحت علاقائی عوامل اور سیکیورٹی پر سیمینارمنعقد کیا مزید پڑھیں