ہمارے پاس گندم، تیل اور گیس خریدنے کے پیسے نہیں، میثاق معیشت ناگزیر ہو چکی ہے:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آج تیل کی مصنوعات، گیس اور گندم خریدنے تک کے پیشے نہیں ہیں۔ اگر نے ملک وقوم کو موجودہ صورتحال سے نکالنا ہے تو میثاق معیشت لاگو کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کی مزید پڑھیں

جس ملک میں ٹرولنگ جنرلز ہوں، وہاں ٹرولنگ جرنلسٹ بھی ہوتے ہیں: مطیع اللہ جان

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جس ملک میں ٹرولنگ جنرل ہوں وہاں ٹرولنگ جرنلسٹ بھی ہوتے ہیں۔ جس آپ کی ملک کی سیاست کو جنرلز کی جانب سے ٹرول کیا جا رہا ہو تو ایک صحافی انصاف کا ترازو  لے کر سبزیاں تو نہیں بیچے گا۔ یہ بات انہوں نے نیا مزید پڑھیں

یمن میں حکومت، حوثی اور عرب اتحاد کا "مشترکہ رابطہ آفس "  قائم   کرنے پراتفاق

یمن میں، حکومت، حوثی اور عرب اتحاد نے تشدد میں اضافے کو کم کرنے کے مقصد سے ایک "مشترکہ رابطہ آفس  ”  قائم   کرنے پر   اتفاق کیا ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ  نے  کہا ہے کہ  یمن میں فریقین کی ملٹری کوآرڈینیٹنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس اردن کے مزید پڑھیں

ترکی: MIT کا آپریشن، PKK/YPG کی قاتل گرفتار

شام میں ترکی خفیہ ایجنسی MIT کے آپریشن کے نتیجے میں ،علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی دہشت گرد اور پیشہ ور قاتل کی حیثیت سے متعدد تخریبی کاروائیوں میں ملّوث، ‘دلبرین کاچار’المعروف ‘روژدا’  کو ترکی پہنچا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق کاچار  2015 میں دہشت گرد تنظیم میں شامل مزید پڑھیں

غیر قانونی یہودی آباد کار نے فلسطینیوں پر بندوقیں تان لیں

غیر قانونی یہودی آباد کار نے فلسطینیوں کی طرف بندوق  تان لی  جو ایک معمر خاتون کو  اسپتال لیجانے کی کوشش میں تھے۔ جسے مقبوضہ مغربی کنارے کے دمشق کے دروازے پر غیر قانونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے حملہ کر کے زخمی کر  ڈالا تھا۔

‘آرمی چیف نے کسی سے کبھی بھی تین مہینے میں الیکشن کراونے کا وعدہ نہیں کیا’

ویٹرنز کے پریس کانفرنس کے حوالے سے اس معاملے سے واقف بعض اہم ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو بتایا ہے کہ بری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے کسی سے کبھی بھی تین مہینے یا کسی اور مدت میں الیکشن کروانے کا وعدہ نہیں کیا اور نہ ہی اس طرح کی مزید پڑھیں

حکومت کا غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری کا فیصلہ، سرکاری دوروں پر پابندی سمیت بڑے فیصلے

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کچھ اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری استعمال میں ہر طرح کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگا دی۔ گاڑیوں کی خریداری میں پابندی پر ایمبولینسز وغیرہ شامل نہیں، کابینہ نے ہفتے کی چھٹی کو مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 25 روپے اضافے کا امکان

عوام کیلئے بری خبر ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 25 روپے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت مزید پڑھیں

سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین نے ملک کو لوٹا، میرے پاس ثبوت موجود ہیں، عاشر عظیم گل

سابق سول سروس آفیسر عاشر عظیم گل نے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین ایک بزدل اور آئین شکن شخص ہے جو ملک کو لوٹ کر تباہی کے دہانے پر لے آئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عاشر عظیم گل نے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیر خاجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے خرابی صحت کے باعث اپنا دورہ مختصر کرکے واپس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خبریں ہیں کہ جرمن وزیر خارجہ کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس دوران انالینا بیئربوک نے جیسے مزید پڑھیں