‘مسلح افواج نے ڈیزل اور پیٹرول کی خصوصی بچت کیلئے اقدامات کرلئے’

مسلح افواج نے ڈیزل اور پیٹرول کی خصوصی بچت کیلئے بھی اقدامات کرلئے، جمعہ کے روز پوری فوج میں ڈرائے ڈے ہوگا، کوئی سرکاری ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ سماء ٹی وی کے مطابق رواں سال پاک فوج دفاعی بجٹ قومی بجٹ کا صرف 16 فیصد ہے۔ ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں پچھلے 5 سال مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی ریکوری کا کوئی چانس نہیں، خاندانی ذرائع

میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کی جانب سے ان کو مصنوعی تنفس دیا جا رہا ہے۔ تاہم ان کے خاندان کی جانب سے ان خبروں کی سختی مزید پڑھیں

کورونا فنڈ میں 2.9 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، نیب خیبرپختونخوا نے تحقیقات شروع کردیں

کورونا فنڈ میں 2.9 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ محکمہ صحت سے فنڈ کی تفصیلات اور ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا۔ کورونا فنڈ میں 2 ارب 9 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، ہم ڈیفالٹ ہو سکتے ہیں:وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جو حالات ہیں ہمارے پاس آئی ایم ایف کے پروگرام کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا ورنہ ہم ڈیفالٹ ہو سکتے ہیں۔ جیو نیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیکن ہم اپنے ملک کو کبھی ڈیفالٹ مزید پڑھیں

یورپی مرکزی بینک نے آئندہ سالوں کے لئے بڑھوتی کی توقعات گرا دیں

یورپی مرکزی بینک ECB کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ بلند افراطِ زر ہر ایک کے لئے بہت بڑا مسئلہ ہے۔ لاگارڈ نے ECB انتظامی کمیٹی کے اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں   افراطِ زر سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ افراطِ زر کی بلند شرح ہر ایک کے لئے بہت مزید پڑھیں

پُر امیدی ورزش کی طرح انسانی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے

امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پُر امید لوگ عام لوگوں کے مقابلے میں  10 فیصد زاہد عمر پاتے ہیں ۔ جرنل آف دی امریکن جیریاٹرکس سوسائٹی میں شائع ہونے والی اور ہارورڈ اور بوسٹن یونیورسٹیوں کے سائنسدانوں کے ایک گروپ  نے   ایک لاکھ  59 ہزار  255 افراد مزید پڑھیں

بھارتی حکام کے اسلام مخالف بیانات پر پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

بھارتی حکام کے اسلام مخالف بیانات پر پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ پاکستان بھر کے متعدد شہروں میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے بھارت کی حزب اقتدار پارٹی کے، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں، گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے پاکستان حکومت سے مزید پڑھیں

ترکی: ایفیس۔2022 مشقیں کامیابی سے مکمل ہو گئیں

ترکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایفیس۔2022 مشقیں طے شدہ  پروگرام کے مطابق کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں۔ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا صفحات سے مشقوں کے ویڈیو  مناظر شئیر کئے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دوست اور اتحادی 37 ممالک کی شرکت سے 10 ہزار مزید پڑھیں