@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم کی عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ کو مبارک باد
@2021 – All Right Reserved. Designed
معیشت سنبھالنے کیلئے انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کی عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ کو مبارک باد
گزشتہ بجٹ اجلاسوں کے برعکس، اتحادی حکومت نے جمعہ کو اپوزیشن کی جانب سے کسی مزاحمت اور ہنگامہ آرائی کا سامنا کیے بغیر سال 23-2022 کے لیے اپنے پہلے وفاقی بجٹ کا اعلان کیا، عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر اعظم نے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کو مبارک باد بھی دی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل مزید پڑھیں
ہم یوکیرین کی نشاط نو کو مل کر کرنے پر مجبور ہیں، یورپی یونین کمیشن
یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وون در لیین کا کہنا ہے کہ یوکیرین کی نشاط نو کی جائیگی اور ہم ایسا کرنے پر مجبور ہیں اور کریں گے۔ بعض ملاقاتوں کے لیے اطالوی دارالحکومت روم جانے والے وون در لین نے میکی ماڈرن آرٹ میوزیم میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی۔ یورپی یونین مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا میشا شفیع کیخلاف کرمنل کارروائی روکنے کا حکم
سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کرمنل کارروائی اگلی سماعت تک روکنے کا حکم دیدیا۔ گلوکارہ میشا شفیع کی پیکا آرڈیننس سیکشن 20 کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 جون کو محفوظ مزید پڑھیں
اللہ نے عزت دی، کرپشن ثابت ہوتی تو منہ چھپاتا پھرتا، وزیراعظم کا عدالت میں بیان
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں پیشی کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ تمام کیسز جھوٹ کا پلندہ ہیں، جن پر منوں مٹی پڑے گی۔ سماعت کے موقع پر عدالت نے شہباز شریف ،حمزہ شہباز سمیت دیگر کی حاضری لگانے کا حکم دیا۔ دوران سماعت وزیراعظم نے مزید پڑھیں
میکسیکو میں ہائی وے سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
میکسیکو کی ریاست سان لوئس پوٹوسی میں ہائی وے سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ میکسیکو کی پریس کی خبروں کے مطابق ریاست کے قصبے ایکویسمون میں Valles Rioverde ہائی وے سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جائے وقوعہ پر جانے والے پراسیکیوٹر آفس کے اہلکاروں کے مطابق متعلقہ افراد کو مزید پڑھیں
روس کی سیل مارکیٹ زنجیر نے بیلجئیم میں پہلا شاپنگ اسٹور کھول لیا
روس کی سیل مارکیٹ زنجیر ‘Mere ‘ نے یورپی یونین کے رکن ملک بیلجئیم میں پہلا شاپنگ اسٹور کھول لیا ہے۔ روس میں 2 ہزار سے زائد شاپنگ اسٹوروں کی حامل تھوک پرچون کی زنجیر ‘سویٹوفور’ سے منسلک اور یورپی ممالک میں فعالیت کے لئے 2018 میں قائم کی گئی کمپنی میئر’ Mere‘ نے جرمنی، مزید پڑھیں
جنرل باجوہ اب کوئی سیاسی کردار ادا نہیں کرینگے، لیکن ایسا کیا تو پھر پاکستان کا کوئی حال نہیں، نجم سیٹھی
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اب کوئی سیاسی کردار ادا نہیں کریں گے لیکن اگر انہوں نے ایسا کیا تو پھر اس ملک کا کوئی حال نہیں ہوگا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ میرے خیال میں جنرل باجوہ کا موقف یہی مزید پڑھیں