بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیان پر ایشیا بھر کے مسلم ممالک میں احتجاجی مظاہرے

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام (ﷺ) سے متعلق نازیبا تبصروں کے ردعمل میں گزشتہ روز جمعہ کی نماز کے بعد ایشیا بھر کے ممالک میں مسلمان زبردست احتجاجی مظاہروں کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ گزشتہ ہفتے سے عالم اسلام میں غصے کی لہر مزید پڑھیں

مایہ ناز گلو کار جسٹن بیبر چہرے کے فالج سے دو چار

کینیڈین مایہ ناز گلو کار جسٹن بیبر نے اس ہفتے کے کانسرٹس کو منسوخ کرنے کے بعد   چہرے کے فالج کا شکار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ 28 سالہ بیبر نے اپنے  انسٹاگرام ویڈیو پیغام  میں کہا ہے کہ یہ حالت ان کے رامسے ہنٹ سنڈروم کی تشخیص سے پیدا ہوئی ہے۔ پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

معاشی طور پر پاکستان اسوقت کھٹن ترین دور سے گزر رہا ہے، وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ حکومت کو مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے کیونکہ آئی ایم ایف کے کئی ایک مطالبات ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا اور چیئرمین ایف مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے قاتلوں کا سلمان خان پر حملے کا منصوبہ، دبنگ خان بال بال بچ گئے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی نامی گینگسٹر گروپ نے سلمان خان کو قتل کرنے کا مکمل منصوبہ بناتے ہوئے شوٹر بھی ان کے گھر بھیج دیے تھے مگر خوش قسمتی سے دبنگ خان محفوظ رہے۔ نشریاتی ’مرر ناؤ‘ کو موصول ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

’عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے پر جعلی چیک کاٹ کر بھاگ جانے والی حرکت کی‘

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے پر جعلی چیک کاٹ کر بھاگ جانے والی حرکت کی‘ انہوں نے کہا کہ مشکل فیصلے کرنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کے ہمراہ وفاقی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 16 کروڑ روپے لے کر فرار

پنجاب کے صنعتی شہر گوجرانوالہ میں بینک کی کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 16 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گارڈز بینک اسکوائر میں نجی بینک سے رقم لینے گئے تو ڈرائیور کیش وین سمیت فرار ہو گیا، ڈرائیور کیش وین دھلے کے علاقہ میں کھڑی کر کے رقم ساڑھے 16 کروڑ مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان کا ’50 بلاک’ جسم فروشی اور منشیات کا مرکز!

ڈیرہ غازی خان میں ایک ایسا بلاک ہے جس میں رہنے والے لوگ کسی کو بھی اپنا ایڈریس بتانے میں شرم اورتوہین محسوس کرتے ہیں اس بلاک کا نام 50 بلاک ہے. آخر وہاں ایسا کیا ہے کہ یہ بلاک علاقہ مکینوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے؟ ڈیرہ غازی خان کی مختصر مزید پڑھیں