حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کے حوالے سے بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ ٹیکس سلیب 12 سے کم کرکے 7 کر دیئے گئے ہیں جبکہ جبکہ کم سے کم قابل ٹیکس رقم 12 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ہے۔ ایسے افراد جن کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ روپے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برازیل میں مونکی پاکس کا پہلا کیس
برازیل میں مونکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ برازیل کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایجنسی برازیل کی خبر کے مطابق ساؤ پاؤلو شہر میں ہفتے کے آغاز میں مونکی پاکس کے شبے میں اسپتال میں داخل ہونے والے ایک شخص میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ پرتگال اور اسپین کا مزید پڑھیں
امریکہ: بائیڈن۔ ٹروڈو ملاقات، ہم یوکرین کی دفاعی امداد جاری رکھیں گے
امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم روس پر پابندیاں لگانا اور یوکرین کی مدد کرنا جاری رکھیں گے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق بائیڈن اور ٹروڈو نے لاس اینجلس میں منعقدہ ‘9 ویں امریکی ممالک سربراہی اجلاس’ کے دائرہ مزید پڑھیں
ترکی: PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ بیان مزید پڑھیں
نائجیریا، چرچ پر حملے میں اموات کی تعداد 40 ہو گئی
نائجیریا کے صوبے اوندو سے منسلک اوو علاقے میں واقع ایک کیتھولک چرچ پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی ہے۔ اوند صوبے کے گورنر روتیمی اکیرے دولو نے بتایا ہے کہ اس حملے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی تعداد 22 سے 40 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 نئے غیر مستقل ارکان کا انتخاب
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 نئے غیر مستقل ارکان کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے انتخابات میں ایکواڈور، جاپان، مالٹا، موزمبیق اور سوئٹزرلینڈ کو سلامتی کونسل کے عارضی ارکان کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ زیر بحث 5 ممالک یکم جنوری 2023 سے مزید پڑھیں
مستقبل قریب میں یوریشین جغرافیہ دنیا کی آنکھ کا تارا بن سکتا: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اگر ہم ماضی میں جو کچھ ہوا اور جو آج ماحول میں ہو رہا ہے اس سے سبق لیتے ہوئے عمل کریں تو آنے والے دور میں یوریشین جغرافیہ دنیا کی آنکھ کا تارا بن سکتا ہے۔ استنبول خلیج کنونشن سینٹر میں یونین آف ٹرکش ورلڈ میونسپلٹیز (TDBB) مزید پڑھیں
بجٹ میں ملکی دفاع کیلئے 1523روپے، تعلیم کیلئے صرف 109 ارب روپے مختص، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ میں ملکی دفاع کیلئے 1523 ارب روپے جبکہ تعلیم کیلئے صرف 109 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022ء کے لئے 95 کھرب حجم کا بجٹ پیش مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر گرفتاری کا خطرہ منڈلانے لگا
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار پر گرفتاری کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ انہوں نے اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ عدالت عالیہ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے سردار عثمان بزدار کیخلاف کسی قسم کی بھی انکوائری سے متعلق 14 جون کو جواب مانگ لیا ہے۔ سردار عثمان مزید پڑھیں
بھارت کی سلامتی کونسل میں مستقل نمائندگی پر حمایت کی رپورٹس بے بنیاد ہیں: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کی سلامتی کونسل میں مستقل نمائندگی پر پاکستانی حمایت کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ گستاخانہ بیانات سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ بھارت اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان ارکان کو کٹہرے میں لائے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں