ترک وزیر خارجہ کی چیکیا میں مصروفیات

ترک وزیر ِ خارجہ کی چیکیا میں مصروفیات جاری ہیں۔ چاوش اولو نے  چیکیا کے دارالحکومت پراگ میں منعقدہ  چوتھے  ایشیا ۔ یورپ سیاسی  فورم میں شرکت کی۔ صدارتی محل میں منعقدہ  اور چاوش اولو کے بھی  خطاب کرنے والا  یہ فورم  پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام  پایا۔ ترک وزیر نے اس موضوع مزید پڑھیں

عدالت نے شہباز شریف ،حمزہ شہباز سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں کی توثیق کردی

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایف آئی اے عدالت کے جج اعجاز احسن اعوان نے فیصلے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق کرتے ہوئے دس ، دس لاکھ روپے کے مچلکے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا شمالی وزیرستان میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے فنڈز جاری کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں شمالی وزیرستان یونیورسٹی کا اعلان کردیا۔ بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ان پیسوں سے اس سال وزیرستان میں بھی ایک یونیورسٹی بنانے کا آغاز مزید پڑھیں

ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والوں کو صرف 100 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا

وفاقی حکومت نے مالی سال 2022-23ء کا بجٹ پیش کر دیا ہے اور اس حوالے سے سب سے زیادہ زیر بحث خبر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں کٹوتی ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ اب سالانہ 6 لاکھ روپے سالانہ آمدنی کمانے والے افراد انکم ٹیکس جمع مزید پڑھیں

لاپتہ ہونے کا خوف، بلوچ طلبہ کیلئے پاکستان کے بڑے شہروں میں تعلیم کا حصول دشوار بنا دیا گیا

حصول علم کی خاطر پاکستان کے بڑے شہروں میں جانے والے بلوچ طلبہ کیلئے تعلیم حاصل کرنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ ان کو ہمیشہ لاپتہ ہونے کا خوف لاحق رہتا ہے۔ بلوچ والدین جن کی تنخواہ اور مزدوری سے ان کے بچوں کا بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں داخلہ ممکن ہو گیا تھا مزید پڑھیں

‘اداروں نے عمران خان سے کہا تھا، پتہ ہوتا کہ آپ اتنے نالائق ہیں تو کبھی اقتدار میں نہ لاتے’

پی ٹی آئی کے سابق رہنما نذیر چوہان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو اداروں نے بار بار کہا کہ اپنی کارکردگی درست کریں اور عثمان بزدار کو تبدیل کریں لیکن انہوں نے کبھی ان کی بات نہیں سنی اور وسیم اکرم پلس کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے رکھا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں