بوسنیا ہرزیگوینا میں شدید بارشوں سے شہروں میں سیلاب آگیا

بوسنیا ہرزیگوینا میں جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی شہروں میں سیلاب آ گیا۔ ملک کے شمال مشرق میں، جیلچ میں دریا میں سیلاب آنے سے  بہت سےمکانات  اور کاروباری مراکز زیر آب آ گئے۔ وسطی بوسنیا ہرزیگووینا میں تیسانج میں بھی کئی گھر زیر آب آ گئے۔ میئر سعود ہسکچ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

تنزانیہ میں بس ۔ ٹرک تصادم میں 19 مسافر لقمہ اجل

تنزانیہ میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایرنگا-مبیا ہائی وے پر، دارالسلام سے مبیا جانے والی ایک مسافر بس نے خرابی پیدا ہونے والے  ایک ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ جب امدادی کاروائیاں  جاری تھیں تو  ایک اور ٹرک زخمیوں اور امداد فراہم  کرنے والوں سے جا  ٹکرا۔ ایرنگا علاقے مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ طول پکڑنے والا  سائبر تصادم عالمی جنگ کی ماہیت اختیار کر سکتا ہے، روس

روس نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ  امریکہ کے ساتھ طول پکڑنے والا  سائبر تصادم حقیق  دنیا میں جنگ  کی چنگاری  کو  جنم دے   سکتا ہے۔ روس کے اعلیٰ سفارت کار آندرے کرتسکخ نے رپورٹ کیا ہے کہ دونوں ممالک نے مجازی اشتعال انگیزی کا جواب دینے کا عہد کیا ہے اور سائبر دنیا میں مزید پڑھیں

ترک نائب وزیر خارجہ کی بھارتی انڈر سیکرٹری خارجہ سے انقرہ میں ملاقات

نائب وزیر خارجہ  سیدات اونال نے بھارتی     انڈر سیکرٹری خارجہ  سنجے  ورما  سے انقرہ میں مذاکرات کیے۔ دفترِ خارجہ  نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "نائب وزیر خارجہ سیدات اونال  نے بھارتی  انڈر سیکرٹری    ورما سے  انقرہ میں سیاسی مذاکرات سر انجام دیے۔  اس بات چیت کے دائرہ کار میں  دو مزید پڑھیں

6 جنوری کو امریکی کانگرس پر حملے کی سماعت کو 2 کروڑ امریکیوں نے براہ راست دیکھا

متحدہ امریکہ  میں، یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 6 جنوری کو کانگریس  پر حملے  کے معاملے پر  منعقد ہونے والے پہلے خصوصی نشست کو  تقریباً 20 ملین امریکیوں نے  براہ راست دیکھا۔ درجہ بندی کی نگرانی کرنے والی ایجنسی نیلسن کے مطابق، 6 جنوری کو کانگریس پر دھاوا مقدمہ  کی پہلی سماعت کو  جمعرات مزید پڑھیں

ایران کے تیل کی برآمدات کو روکنے کے خلاف ایران کی سخت دھمکی

ایرانی پاسدارانِ انقلاب   سے منسلک   میڈیا    بازو  نے لکھا  ہے کہ  ان  کے ملک کی تیل کی برآمدات کی راہ  میں رکاوٹ کھڑی کرنے  کی صورت میں   علاقے سے  تیل کے  ٹینکروں کے گزر کی اجازت نہیں  دی جائیگی۔ روزنامہ جوان  میں شائع ہونےو الی ایک  تحریر میں   یونان  کی جانب سے  امریکی   مطالبے کے مزید پڑھیں

اٹلی میں لا پتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا سراغ مل گیا

اٹلی میں لا پتہ  ہونے والے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  کہا کہ "وہ علاقہ مل گیا ہے جہاں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا تھا، لیکن ہمیں ابھی تک ہیلی کاپٹر پر سوار لوگوں کے بارے  آگاہی نہیں مل سکی۔ ترک وزیر  بلمشافہ اور بین وفود کی ملاقاتوں مزید پڑھیں

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے سویڈن اور فن لینڈ میں مظاہرے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے حامیوں نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی اور سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں مظاہرے کئے۔ فن لینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے جمع دہشت گردی کے حامیوں نے مطالبہ کیا کہ فن لینڈ نیٹو میں شامل نہ ہو۔ تنظیم کے حامیوں نے، دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی علامت مزید پڑھیں

ایران اور ونیز ویلا کے درمیان اہم معاہدے

ایران اور وینزویلا کے درمیان 20 سالہ جامع اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق دارالحکومت تہران کے دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے صدر ابراہیم رئیسی سے صد آباد پیلس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ایک مزید پڑھیں

ایفسس۔2020 جنگی مشقوں نے ترکی کی اہلیت و قابلیت کا مظاہرہ کیا ہے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  ترکی  کی  ایجین کے علاقے میں ایفسس 2022 جنگی مشقوں  کے ذریعے  دنیا بھر کو پیغام دینے  کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی اس ملت کے کیا کچھ کر سکنے  کا مشاہدہ کرے گا۔ صدر ایردوان نے استنبول  میں شہید مصطفی  جامباز  مقابلہ مصوری   کی ایوارڈ تقریب سے مزید پڑھیں