@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قطری ایل این جی کیلئے موخر ادائیگی کا منصوبہ حاصل کریں گے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسمعٰیل نے ادائیگیوں کے توازن کے بحران اور زرمبادلہ کے کم ہوتے ذخائر جیسے مسائل کے پیش نظر کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت خریدی گئی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے لیے موخر ادائیگی کا منصوبہ حاصل کرے گا۔ مفتاح اسمعٰیل نے جمعہ کو مزید پڑھیں
اٹلی میں ہیلی کاپٹر حادثہ،وزیراعظم کا اظہار افسوس
اطالوی وزیر اعظم لوئجی دی مایئو نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد کی ہلاکت پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دی مائیو نے اپنی ایک ٹویٹ میں توکسانا اور امیلیا رومانا نامی علاقے کے درمیان پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوئے ہیلی کاپٹر میں ہلاک ہونے والے 4 ترک اور دو لبنانی شہریوں مزید پڑھیں
یوکرین میں اسلحہ کا گودام تباہ کر دیا گیا ہے: روس کا دعوی
روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ایک بڑے اسلحہ کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ٹرینوپولی علاقے میں واقع اس گودام میں کییف حکومت نے امریکہ اور یورپی یونین کی طرف سے دیا گیا اسلحہ ذخیرہ کر رکھا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ کروز میزائل سے اس فوجی تنصیب کو مزید پڑھیں
ترکی:جینڈرمیری کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک
ترک ضلع حقاری کے دیہی علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ امور داخلہ کے مطابق، حقاری جینڈرمیری کی خصوصی کمانڈو ٹیم نے فضائی تعاون سے ایران محاصرہ -2 آپریشن کے تحت کاروائی کرتےہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں
روس سے تیل خریدا جا سکتا ہے: سری لنکن وزیراعظم
سری لنکا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ روسی تیل کے حصول کی خاطر تیار ہیں۔ مالی مسائل کے شکار ملک سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید تیل خریدنے پر مجبور ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کا ملک توانائی شدید مسائل کا شکار مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان کی گاڑیوں اور مسافر بس پر بم حملے، 4 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
بچے کب تک اپنا بچپن غلامی میں جلتے کڑھتے اور مار کھاتے گزارتے رہیں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بجٹ میں قبائلی اضلاع کیلئے کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
دہشت گردی سے متعلق تمام فیصلے پالیمنٹ کو کرنے چاہئیں، وزیر خارجہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے جاری مذاکرات سمیت دہشت گردی سے متعلق تمام فیصلے پارلیمنٹ کے ذریعے ہونے چاہئیں۔ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے متعدد مواقعوں پر بتایا ہے کہ وہ ذاتی طور پر دہشت گردی مزید پڑھیں