@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پہلی پاکستانی خاتون ایم ایم اے فائٹر کی آسٹریلین حریف کو شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
لبنان کے تمام ٹھکانے ہمارے نشانے پر ہونگے: اسرائیلی فوجی سربراہ کی دھمکی
اسرائیلی فوج کے سربراہ آویو کوچاوی نے لبنان کے باشندوں کو جنگ کے امکان کے بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔ کوچاوی نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے تباہ کن، بڑے پیمانے پر اور دردناک طریقے سے بمباری کریں گے اور یہ وہ چیز ہے جس کی ہم بہت بڑی توقع کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ترکی کی امریکہ کو برآمدات میں اضافہ
ترکی کی امریکہ کو سال 2021 کے اسی عرصے کے مقابلے میں سال کے پہلے 5 مہینوں میں برآمدات میں 28.6 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ 6 ارب 72 کروڑ 901 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکش ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے 5 مہینوں مزید پڑھیں
عراق میں ریت کے طوفان سے ایک بار پھر نظام زندگی مفلوج
عراق میں ریت کے طوفان کے باعث بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں روک دی گئیں۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی این اے کے مطابق ریت کے طوفان کے باعث بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی گئیں جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر مزید پڑھیں
سدھو موسے والا کا قاتل شوٹر پکڑا گیا
بھارتی آنجہانی گلوکار شبدیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پونے پولیس نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس میں نامزد شوٹر سنتوش جادھو کو گرفتار کر لیا ہے۔ پونے پولیس کے مطابق شوٹر سنتوش مزید پڑھیں
چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند
کم شرح پر دو ارب ڈالرز کے قرضے کی پیشکش کرتے ہوئے چین نے تازہ ترین رابطے میں پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی کے ساتھ پاکستان کا ساتھ دے گا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی سفیر کے توسط سے موصول مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء بحال کردیا
پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا ، ڈویژنل سطح پر کمشنرز مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر ہوں گے۔ اضلاع کے ایڈمنسٹریٹر بھی مقرر کرنے کا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن سے معلوم ہوا ہے کہ تمام اضلاع میں مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز بھی مقرر کر دیے مزید پڑھیں
پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے، جس کے مطابق صوبے میں وفاق کی طرز مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آٹے، چینی اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے آٹے، چینی اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ایک مہینے میں آٹا، چینی اور گھی سستا کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی سستا مزید پڑھیں